عاطف بٹ
محفلین
بہت شکریہ چیمہ صاحببہت عمدہ بٹ صاحب
بہت شکریہ چیمہ صاحببہت عمدہ بٹ صاحب
بہت شکریہ شگفتہ آپیواہ ، کیا بات عاطف بھائی!
بالکل صحیح کیا ۔ ویسے اس آپ بیتی میں اس "غنڈہ گردی" کی شدید کمی ہے جس کے بعد استفعٰی لکھا تھا۔
ناشتہ کیا؟؟؟؟اٹھ کر نہائے دھوئے، ناشتہ کیا، جیب میں جھانکا تو اتنے پیسے موجود پائے کہ بآسانی شیخوپورہ تک آنا جانا ہوسکے۔ تیار ہو کر گھر سے نکلے اور مینارِ پاکستان کے سامنے سے شیخوپورہ جانے والی گاڑی پر سوار ہوگئے۔ گاڑی نے جا کر خانپور نہر کے پل پر اتار دیا (دراصل یہ نہر اپر چناب ہے لیکن قریبی گاؤں کی نسبت سے خانپور نہر کہلاتی ہے)۔
ثم آمین۔ بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیراًبہت دلچسپ انداز سے لکھا بٹ صاحب۔۔
اللہ عزوجل آپ کو حق پر استقامت عطا فرمائے۔۔۔آمین۔
ہیں یہ عاطف کچھ، نظر آتے ہیں کچھ۔۔۔ویسے آپ دیکھنے میں تو اتنے پھڈے باز نہیں لگتے
روزہ ضرور رکھتا، اگر اس دن کے روزے کا کوئی جواز ہوتا تو۔ میں 2004ء کی بات بتا رہا ہوں!ناشتہ کیا؟؟؟؟
روزہ نہیں تھا رکھا؟؟؟
قدرت نے مجھے اس کام کے لئے پیدا ہی نہیں کیا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس طرح کے کاموں کے لئے پیدا کیا گیا تھا جو اب کررہا ہوں۔
جی بالکل صحیح کہا سر آپ نے۔ جزاک اللہ خیراًسراسر خوش بختی، جس کا شکرکرنا آپ پر واجب ہے۔۔
حضرات واصف مرحوم کا قول ہے کہ ’’وہ شخص انتہائی خوش نصیب ہے جس کا شوق اس کا پیشہ بن جائے‘‘۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
عشرہ تو دس دن کو نہیں کہتے؟؟؟روزہ ضرور رکھتا، اگر اس دن کے روزے کا کوئی جواز ہوتا تو۔ میں 2004ء کی بات بتا رہا ہوں!
ہیں یہ عاطف کچھ، نظر آتے ہیں کچھ۔۔۔
دس دن کو ہی کہتے ہیں لیکن دس سال کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے یہ اصطلاح۔عشرہ تو دس دن کو نہیں کہتے؟؟؟
تو آپ کا قصور ہوا نا۔ میرا سوال تو ٹهیک تهادس دن کو ہی کہتے ہیں لیکن دس سال کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے یہ اصطلاح۔
جی بالکل میرا ہی قصور ہے کہ آپ نے پورا مضمون پڑھے بغیر ہی سوال جڑ دیا!تو آپ کا قصور ہوا نا۔ میرا سوال تو ٹهیک تها
نہیں میں نے پورا پڑها۔ سچی مجهے بس یہی سمجھ آئی کے آپ کو "اچانک" ہی جاب مل گئی اور پھر آپ نے وہاں جا کر ٹھشوں ٹھشوں خوب پھڈے کیئے اور اس سے پہلے کہ وہ آپ کو نکالتے آپ خود ہی استعفیٰ دے کر آ گئےجی بالکل میرا ہی قصور ہے کہ آپ نے پورا مضمون پڑھے بغیر ہی سوال جڑ دیا!
سبحان اللہ۔ کیا تیز دماغ پایا ہے! آنٹی کہاں ہیں؟ ان سے پوچھنا ہے کہ آپ کو بچپن میں کیا کھلاتی رہی ہیں!نہیں میں نے پورا پڑها۔ سچی مجهے بس یہی سمجھ آئی کے آپ کو "اچانک" ہی جاب مل گئی اور پھر آپ نے وہاں جا کر ٹھشوں ٹھشوں خوب پھڈے کیئے اور اس سے پہلے کہ وہ آپ کو نکالتے آپ خود ہی استعفیٰ دے کر آ گئے