بہت شکریہآپ کی اصول پسندی اور خودداری اچھی لگی۔
جو رزق نصیب میں لکھا ہو وہ تو ملتا ہی ہے، اسے کوئی نہیں روک سکتا
ارے ہاں یاد آیا ایک یہ بات بھی تھی کہ آپ سے ٹائم کی پابندی نہیں ہوتیسبحان اللہ۔ کیا تیز دماغ پایا ہے! آنٹی کہاں ہیں؟ ان سے پوچھنا ہے کہ آپ کو بچپن میں کیا کھلاتی رہی ہیں!
جی واقعی نہیں ہوتی۔ اور اگر کبھی کہیں وقت پر پہنچنا ہو تو بہت محنت کرنی پڑتی ہے خود کو منانے کے لئے۔ارے ہاں یاد آیا ایک یہ بات بھی تھی کہ آپ سے ٹائم کی پابندی نہیں ہوتی
امی آجکل "پہلی سی محبت" از رخسانہ نگار عدنان کو ختم کرنے کے چکروں میں ہیں۔
میں کوئی نہیں یہ ڈاکیے والے کام کر رہی۔ جب امی آئیں گی تو آپ خود ہی پوچھ لیجیے گا۔جی واقعی نہیں ہوتی۔ اور اگر کبھی کہیں وقت پر پہنچنا ہو تو بہت محنت کرنی پڑتی ہے خود کو منانے کے لئے۔
انہیں میرا سلام کہیے گا اور میرا سوال ان تک پہنچا دیجئے گا!
ڈاکیا چٹھی لے کر جاتا ہے اور آپ نے پیغام پہنچانا ہے۔ دونوں میں بہت فرق ہے!میں کوئی نہیں یہ ڈاکیے والے کام کر رہی۔ جب امی آئیں گی تو آپ خود ہی پوچھ لیجیے گا۔
ایلچی کہتے ہیں شاید اسے۔ اور مجھے ایلچی نہیں بننا۔ڈاکیا چٹھی لے کر جاتا ہے اور آپ نے پیغام پہنچانا ہے۔ دونوں میں بہت فرق ہے!
کتنی سمجھدار ہیں نا آپ!ایلچی کہتے ہیں شاید اسے۔ اور مجھے ایلچی نہیں بننا۔
مجھے پتا ہے آپ مذاق اڑا رہے ہیں۔کتنی سمجھدار ہیں نا آپ!
ایلچی بھی مت کہیں۔ کوئی اور اچھا سا لفظ ڈھونڈ لیتے ہیں۔
ہیں؟؟؟ یہ کس نے کہا؟مجھے پتا ہے آپ مذاق اڑا رہے ہیں۔
بس مجھے پتا ہے نا۔ہیں؟؟؟ یہ کس نے کہا؟
غلط پتہ ہے۔ میں تو تعریف کررہا تھا!بس مجھے پتا ہے نا۔
چلیں مان لیتے ہیں، آپ بھی کیا یاد کریں گےغلط پتہ ہے۔ میں تو تعریف کررہا تھا!
شکریہ، شکریہ۔ ویسے میری یادداشت اس معاملے میں ذرا کمزور واقع ہوئی ہے۔چلیں مان لیتے ہیں، آپ بھی کیا یاد کریں گے
یہ تو آپ غصہ ہی کر گئے ہیں۔بٹ ،بٹ ہی ہوتا ہے، گلو ہو یا عاطف
تبصرے کا شدت سے انتظار ہے!رسید وصول کیجیے. تبصرہ بشرط زندگی و فرصت.
مجھے تو یہ بتائیں کہ آپ کے نام کےساتھ جو تصویر ہے کیا وہ آپ کی تصویر ہے؟قارئین کرام میرا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری نہیں ہے لیکن اردو محفل پر اس قسم کے شوخے، خودستائی اور خودنمائی سے بھرپور انداز کی بھرپور مذمت ضرور کرونگا۔ چاہے کسے اچھا لگے چاہے کسے برا