محمود احمد غزنوی
محفلین
ساتھ میں آپ یہ شعر بھی تو لکھتے۔۔۔باباجی بہت افسوس ہوا ٹیگ کی فہرست میں اپنا نام نہ دیکھ کر۔۔۔
آپ نے "نین" کو منہ بھی نہ لگایا افسوس
اس کو رکھتا تھا کلیجے سے لگائے کوئی۔۔
ساتھ میں آپ یہ شعر بھی تو لکھتے۔۔۔باباجی بہت افسوس ہوا ٹیگ کی فہرست میں اپنا نام نہ دیکھ کر۔۔۔
یہ فہرست بعد میں اپڈیٹ کی گئی ہے باباجی۔۔۔۔ غیر متفق کا بٹن آپکے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔۔۔۔۔ذرا ایک بار پھر نظر مار لو نین
شکریہ فراز صاحب۔
یہ جو حکم ہے میرے پاس نا آئے کوئیاس لیئے رُوٹھ رہے ہیں کہ منائے کوئیتاک میں ہے نگاہِ شوق خدا خیر کرےسامنے سے میرے بچتا ہوا جائے کوئی حال افلاک و زمیں کا بتایا بھی تو کیا بات وہ ہے جو تیرے دل کی بتائے کوئی ہو چکا عیش کا جلسہ تو مجھ کو خط بھیجاآپ کی طرح سے مہمان بلائے کوئی آپ نے "داغ" کو منہ بھی نہ لگایا افسوساس کو رکھتا تھا کلیجے سے لگائے کوئی(داغ دہلوی)
تمہاری اس بات سے ایک بات ثابت ہوتی ہےیہ فہرست بعد میں اپڈیٹ کی گئی ہے باباجی۔۔۔ ۔ غیر متفق کا بٹن آپکے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔۔۔ ۔۔
نین کے نینوں کا علاج کروانا پڑے گاساتھ میں آپ یہ شعر بھی تو لکھتے۔۔۔
آپ نے "نین" کو منہ بھی نہ لگایا افسوس
اس کو رکھتا تھا کلیجے سے لگائے کوئی۔۔
یہ کونسا محاورہ ہے۔ میں تو بلا ہو سکتا بس۔۔۔تمہاری اس بات سے ایک بات ثابت ہوتی ہے
"کھسیانی بلی کھمبا نوچے"
اپنی آنکھیں کسی اچھے سے ڈاکٹر کو دکھاؤ
ورنہ مجھے دکھاؤ میں علاج کرتا ہوں
بری بات۔۔۔بہت اچھے بھیا
بری بات۔۔۔
طنز نہیں کرتے بہنا
میں نے نہیں کہا کچھ بھی سچی
تو پھر ہنسی کیوں ؟؟؟میں نے نہیں کہا کچھ بھی سچی
میں تو ہنستی رہتی ہوں ناں بھیاتو پھر ہنسی کیوں ؟؟؟
ایک بھیا دوسرے بھیا کا مذاق اڑائے تو بھی ہنستی ہومیں تو ہنستی رہتی ہوں ناں بھیا