یہ شرابی، شرابی

عسکری

معطل
لحد میں بھی یہی غیب و حضور رہتا ہے
اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے۔۔۔
مہ و ستارہ مثالِ شرارہ یک دو نفس
مئے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے
واہ واہ کیا بات ہے لو جی اب تو ایک سند بھی مل گئی ہم ایسے ہی انوپ جلوتا - جگجیت سینگھ - مہدی حسن- گلام علی کو سن سن کر پیتے رہے :oops:
 
نایاب

لائبریرین
%DB%8C%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%8C-%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A8%DB%8C.53789

میری ٹیبل کا ایک سجا سجایا منظر :ROFLMAO:

431429_346273022127991_364187439_n.jpg
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا،
پاکستانی بھائی آج سچے انسان محسوس ہوئے ہو ۔۔۔۔۔
آپ کے دستخط کی حقیقت آج کھلی ہے ۔
" برا مسلمان ہونا بے دین ہونے سے بہتر ہے "
آج دکھ ہوا کہ آپ سے دوستی کیوں نہیں کی ۔
 
عسکری

معطل
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا،
پاکستانی بھائی آج سچے انسان محسوس ہوئے ہو ۔۔۔ ۔۔

لو جی اس میں جذباتی ہونے والی کیا بات ہے آپ اب بن جائیں اب کونسا بیلنس ختم ہو گیا ہے دوستی کا ؟:laugh:ہم تو ویسے کے ویسے ہیں اگست 2007 سے لے کر آج تک
 
عسکری

معطل
میں نے ایک فولڈر بنا کر اس میں ساری اپنی سفید کر توت والی تصاویر علیھدہ رکھ دی ہیں نا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے :D
 
عدیل منا

محفلین
ایک صاحب شراب پی کر گھر سے یہ کہہ کر نکلے کہ شیر کے شکار پر جا رہا ہوں۔ جب واپس آئے تو زخمی اور بدحال۔ بیگم نے پوچھا۔ کیا ہوا، آپ شیر کو نہیں مارسکے تو بولے۔ شیر نے بھی اسی برانڈ کی شراب پی ہوئی تھی۔
شراب پینے والوں سے پوچھا جائے۔"میں صحت مند ہوں، یہ کون سا فعل ہے۔ ماضی، حال یا مستقبل؟" تو جواب ہوگا۔فعل ماضی۔
 
عثمان

محفلین
Pakistani کو ہر دھاگے پر توجہ حاصل کرنا خوب آتا ہے۔ اس کی بہرحال داد دیتا ہوں۔ :)
باقی یہ مذہب کا زمرہ نہیں ، کہ ہر بندہ اسے مومن کرنے کی ٹھان لے۔
 
مذہب کی بات کہنے کیلئے کوئی وقت یا جگہ مقرر نہیں ہوتی اور نصیحت کہیں بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ کالم بھی نصیحت پر مبنی ہے۔شاید آپ نے توجہ نہیں دی۔ملاحظہ فرمائیں۔
ضمیر کے کچوکوں کے متعلق کسی تجربہ کار نے اپنا تجربہ بیان کیا ہے کہ:
"یہ وہ چیز ہے جو آپ کو گناہ کرنے سے روک تو نہیں سکتی مگر اس سے لطف اندوز بھی نہیں ہونے دیتی۔"
 
عدیل منا

محفلین
جہیڑا جتھے لگا اونہوں لگا رہن دو ساڈے کہن نال کیہڑا ہٹ جاوے گا
دل تے میرا وی اے چاندا اے کہ اس نوں غیر متفق کلک کر دواں۔ پر کی کرئیے دل دے ہتھوں مجبور آں۔
حسیب نذیر گل بھائی! جو لوگ غیر متفق کلک کرکے خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔ کیا ان کے پاس دلائل کی کمی ہوتی ہے یا کسی غصہ کا اظہار ہوتا ہے؟
 
دونوں۔
 
باباجی

محفلین
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا،
پاکستانی بھائی آج سچے انسان محسوس ہوئے ہو ۔۔۔ ۔۔
آپ کے دستخط کی حقیقت آج کھلی ہے ۔
" برا مسلمان ہونا بے دین ہونے سے بہتر ہے "
آج دکھ ہوا کہ آپ سے دوستی کیوں نہیں کی ۔
نایاب بھائی
میرے دل کی بات کہدی آپ نے
بات یہ کہ جو لوگ اس بات کے غلط و غیر شرعی ہونے کی بات کرتےہیں وہ اپنے گریبان میں جھانک کر بتایئں کیا انہؤں کبھی کوئی غیر شرعی کام نہیں کیا؟؟؟؟؟
 
عسکری

معطل
Pakistani کو ہر دھاگے پر توجہ حاصل کرنا خوب آتا ہے۔ اس کی بہرحال داد دیتا ہوں۔ :)
باقی یہ مذہب کا زمرہ نہیں ، کہ ہر بندہ اسے مومن کرنے کی ٹھان لے۔
میں کوئی 18 سال کی نازک لرکی نہیں جو اٹینشن سییکر ہو :ROFLMAO: میں جو بھی لکھتا ہوں لوگ اس کے پیچھے لٹھ لے دوڑتے ہیں اس میں میرا کیا قصور :bighug:
 
عسکری

معطل
ایک صاحب شراب پی کر گھر سے یہ کہہ کر نکلے کہ شیر کے شکار پر جا رہا ہوں۔ جب واپس آئے تو زخمی اور بدحال۔ بیگم نے پوچھا۔ کیا ہوا، آپ شیر کو نہیں مارسکے تو بولے۔ شیر نے بھی اسی برانڈ کی شراب پی ہوئی تھی۔
شراب پینے والوں سے پوچھا جائے۔"میں صحت مند ہوں، یہ کون سا فعل ہے۔ ماضی، حال یا مستقبل؟" تو جواب ہوگا۔فعل ماضی۔
یہ لاہور ہو گا جہاں سب کی فیورٹ بلیک لیبل ہے :bighug: رہی بات صحت کی تو شراب سے موٹاپا ہوتا ہے جسے لوگ صحت مند ہی سمجھتے ہیں ۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
چھوٹاغالبؔ

آپ کیا کہیں گے اپنے پیر و مرشد اور شراب کے بارے میں؟:D
سرکار اگر کچھ راز کی باتیں آپ نے جان ہی لی ہیں تو یوں سر بزم کہہ دینا مناسب نہیں:atwitsend:
استاد نے ساری زندگی جو پردہ نہیں ہٹایا میں کیوں وہ پردہ ہٹا ؤں:happy:

ویسے اگر کسی کو میرے اس تبصرے سے کسی کو غلط فہمی ہو تو عرض کرتا چلوں
میں نے آج تک شراب تو کیا کبھی سگریٹ کو منہ تک نہیں لگایا
(یہ خاندانی مجبوری ہے):)

لیکن کچھ باتیں "اندر خانے" کی بھی ہوتی ہیں

عبداللہ سائیں نہ بچوں کو کنفیوز کریں:grin:
 
لو جی یہ ہوتا ہے پیور سیاسی بیان نا ادھر نا آدھر درمیانی راستہ :ROFLMAO:
 
عسکری

معطل
دل تے میرا وی اے چاندا اے کہ اس نوں غیر متفق کلک کر دواں۔ پر کی کرئیے دل دے ہتھوں مجبور آں۔
حسیب نذیر گل بھائی! جو لوگ غیر متفق کلک کرکے خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔ کیا ان کے پاس دلائل کی کمی ہوتی ہے یا کسی غصہ کا اظہار ہوتا ہے؟
ان لائیک یا نا پسند کرنے سے ہماری نازک صحت پر آج تک زرہ برابر فرق نہیں پڑا کہیں تو جام اور مئہ کی قسم کھا سکتے ہیں :D
 
عدیل منا

محفلین
ان لائیک یا نا پسند کرنے سے ہماری نازک صحت پر آج تک زرہ برابر فرق نہیں پڑا کہیں تو جام اور مئہ کی قسم کھا سکتے ہیں :D
ہم نے آج تک کسی کے کمنٹ کو غیرمتفق یا ناپسند نہیں کیا۔ یقین نہ ہو تو ہمارا سٹیٹس ملاحظہ فرما لیجئے۔ اگر کسی کی بات سے متفق نہیں ہوئے اور بحث سے بھی بچنا چاہا تو خاموشی اختیار کی۔ آپ کی بات الگ ہے۔ کیونکہ آپ کو کسی اچھے دوست کی ضرورت ہے۔جو آپ کو صحیح اور غلط کی پہچان کراسکے۔
 
Top