یہ شرابی، شرابی

عسکری

معطل
ہم نے آج تک کسی کے کمنٹ کو غیرمتفق یا ناپسند نہیں کیا۔ یقین نہ ہو تو ہمارا سٹیٹس ملاحظہ فرما لیجئے۔ اگر کسی کی بات سے متفق نہیں ہوئے اور بحث سے بھی بچنا چاہا تو خاموشی اختیار کی۔ آپ کی بات الگ ہے۔ کیونکہ آپ کو کسی اچھے دوست کی ضرورت ہے۔جو آپ کو صحیح اور غلط کی پہچان کراسکے۔
یار آپ مائنڈ نا کریں پر سچی اس سے کیا ہو گا اگر کوئی نا پسند دبائے گا تو ؟ میری سیلری کم آئے گی اگلے مہینے یا مجھے زیادہ کام کرنا پڑے گا یا شراب مہنگی ہو جائے گی جیسے ہر عید پر ہوتی ہے ؟:ROFLMAO: آپ بالکل دل پر نا لیں ہم مائنڈ نہیں کرنے والے :angel:
 
کچھ شخصیتوں کی یہاں ضرورت ہے
روحانی بابا

محترم باباجی نے بلایا ہے تو کچھ نہ کچھ تو لکھنا پڑے گا​
شراب کے بارے میں پہلے کچھ عام باتیں ہوجائیں​
عبدالحمید عدم کہتے ہیں​
میری شاعری کا ماجرا مت پوچھ​
یہ ندی دورخوں میں بہتی ہے​
اک حصہ شعور کہتا ہے​
اک حصہ شراب کہتی ہے​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
فیض کہتے ہیں​
محتسب کی خیر اونچا ہے اسی کے فیض سے​
رند کا، ساقی کا،مے کا، خم کا، پیمانے کا نام​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
ساغر صدیقی کہتے ہیں​
دیار پیر مغاں میں آکر یہ حقیقت کھلی ہے ساغر​
خدا کی بستی کے رہنے والے تو لوٹ لیتے ہیں یار بن کر​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
اب خاص باتیں​
شیخ اقبال لاہوری فرماتے ہیں​
عین شغل مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز​
کچھ ترے مسلک رنگ مشرب مینا بھی ہے​
اور جگہ فرماتے ہیں​
جو بادہ نوش پرانے اٹھتے جاتے ہیں​
کہیں سے شراب دوام لا ساقی (میرا خیال ہے داغ کی موت پر کہا تھا)​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
کچھ بزبان فارسی​
مولانا روم فرماتے ہیں​
بادہ از ما مست شاد نے ما از او​
قالب از ما ہست شد نے ما از او​
اس کا ترجمہ کا حق تو ادا نہیں ہوسکتا ہے لیکن چو نکہ پہلے مصرعہ کا تعلق ہمارے موضوع سے ہے اسی پر بات کریں گے اور اس کا ترجمہ صرف شعر کی صورت میں کہنا چاہوں گا​
یہ اپنے خون کی گرمی ہے جس نے مچا رکھی ہے ہلچل​
نشہ شراب می ہوتا تو ناچتی بوتل​
اور فخر الدین عراقی کے اشعار صرف اور صرف پیارے @بابجی کے نام​
صنما رہے قلندر سزا وار بمن نمائی​
کہ دراز و دور دیدکم رَہ او رسم او پارسائی​
(دوست نظر سے پلا کر واصل کردے کیونکہ شریعت کا راستہ بہت دشوار گزار ہے)​
ما رخت زِ مسجد بہ خرابات کشیدیم​
خط برورق زہد و کرامات کشیدیم​
ہم نے اپنا بوریا بستر مسجد سے شراب خانہ منتقل کردیا ہے اورگزشتہ کتاب زیست کے زہد و کرامات کے صفحے پر خط تنسیخ پھیر دیا ہے۔​
در کوئے مغاں در صف عشاق نشتیم​
جام از کف رندان خرابات کشیدیم​
ساقی کے کوچہ میں عشاق کی صف میں بیٹھ کر مے خانے کے رندوں سے جام چھین لیا ہے۔​
از زہد و مقامات گزشتیم کے بسیار​
کاس و تعب از از زہد و مقامات کشیدیم​
زہد اور پرہیز گاری سے گزر چلے کہ بہت ہوگیا اب زہد و تقویٰ کی بجائے ملامت اور رنج کو اختیار کرلیا ہے۔​
 
باباجی

محفلین
محترم باباجی نے بلایا ہے تو کچھ نہ کچھ تو لکھنا پڑے گا​
شراب کے بارے میں پہلے کچھ عام باتیں ہوجائیں​
عبدالحمید عدم کہتے ہیں​
میری شاعری کا ماجرا مت پوچھ​
یہ ندی دورخوں میں بہتی ہے​
اک حصہ شعور کہتا ہے​
اک حصہ شراب کہتی ہے​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔​
فیض کہتے ہیں​
محتسب کی خیر اونچا ہے اسی کے فیض سے​
رند کا، ساقی کا،مے کا، خم کا، پیمانے کا نام​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔​
ساغر صدیقی کہتے ہیں​
دیار پیر مغاں میں آکر یہ حقیقت کھلی ہے ساغر​
خدا کی بستی کے رہنے والے تو لوٹ لیتے ہیں یار بن کر​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔​
اب خاص باتیں​
شیخ اقبال لاہوری فرماتے ہیں​
عین شغل مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز​
کچھ ترے مسلک رنگ مشرب مینا بھی ہے​
اور جگہ فرماتے ہیں​
جو بادہ نوش پرانے اٹھتے جاتے ہیں​
کہیں سے شراب دوام لا ساقی (میرا خیال ہے داغ کی موت پر کہا تھا)​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔​

کسی بھی شخصیت کی کمی اُسی کے آنے سے پوری ہوتی ہے
بہت شکریہ روحانی بابا
 
طالوت

محفلین
مذہب کی بات کہنے کیلئے کوئی وقت یا جگہ مقرر نہیں ہوتی اور نصیحت کہیں بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ کالم بھی نصیحت پر مبنی ہے۔شاید آپ نے توجہ نہیں دی۔ملاحظہ فرمائیں۔
ضمیر کے کچوکوں کے متعلق کسی تجربہ کار نے اپنا تجربہ بیان کیا ہے کہ:
"یہ وہ چیز ہے جو آپ کو گناہ کرنے سے روک تو نہیں سکتی مگر اس سے لطف اندوز بھی نہیں ہونے دیتی۔"
یہ واقعی تجربے کار ہے ۔ مگر عموما کچوکے اس تربیت اور ماحول کے سبب ہوتے ہیں جس میں آپ کی گزشتہ زندگی بسر ہوئی ہو (میرا تجربہ)۔۔
 
طالوت

محفلین
%DB%8C%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%8C-%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A8%DB%8C.53789

میری ٹیبل کا ایک سجا سجایا منظر :ROFLMAO:

431429_346273022127991_364187439_n.jpg
میری گذشتہ آمد پر یہ میز ، لیپ ٹاپ ، ماؤس ، ہول پنچر، لیمپ ، پیپر ویٹ و قلم کہاں تھے ؟ ہیں جی :frustrated:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
روحانی بابا ہم گناہگاروں کو آواز بھی دی تو کدھر۔ لکھیں تو کیا لکھیں
ساقی تجھے تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی
ساغر کو ذرا تھام کہ میں کچھ سوچ رہا ہوں

اگر مئے عرفاں کا ذکر ہو رہا ہے تو کیا کہتے ہیں کہ مئے عرفاں بھی تجھے لال پری لگتی ہے۔:p
اور اگر واقعی دختر انگور مذکور ہے جیسا کہ پاکستانی بھائی کا کہنا ہے
تو پھر ہم فیض کے پیچھے چلتے نظر آئیں گے کہ
کچھ محتسبوں کی خلوت میں، کچھ واعظ کے گھر جاتی ہے
ہم بادہ کشوں کے حصے کی، اب جام میں کمتر آتی ہے
:mrgreen:
لیکن ہو مئے عرفاں یا دختر انگور بتائے گا تو وہی جو اس راہ پر گیا ہوگا۔ کیا کہتے ہیں واہ پیا جانے تو راہ پیا جانے۔ (یہ پنجابی والا واہ ہے اردو والا ہرگز نہیں:mrgreen: )

آج انگور کی بیٹی سے محبت کر لے
شیخ صاحب کی نصیحت سے بغاوت کر لے
اسکی بیٹی نے اٹھا رکھی ہے سر پر دنیا
یہ تو اچھا ہوا انگور کو بیٹا نہ ہوا;)
 
محترم باباجی نے بلایا ہے تو کچھ نہ کچھ تو لکھنا پڑے گا​
شراب کے بارے میں پہلے کچھ عام باتیں ہوجائیں​
عبدالحمید عدم کہتے ہیں​
میری شاعری کا ماجرا مت پوچھ​
یہ ندی دورخوں میں بہتی ہے​
اک حصہ شعور کہتا ہے​
اک حصہ شراب کہتی ہے​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔​
فیض کہتے ہیں​
محتسب کی خیر اونچا ہے اسی کے فیض سے​
رند کا، ساقی کا،مے کا، خم کا، پیمانے کا نام​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔​
ساغر صدیقی کہتے ہیں​
دیار پیر مغاں میں آکر یہ حقیقت کھلی ہے ساغر​
خدا کی بستی کے رہنے والے تو لوٹ لیتے ہیں یار بن کر​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔​
اب خاص باتیں​
شیخ اقبال لاہوری فرماتے ہیں​
عین شغل مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز​
کچھ ترے مسلک رنگ مشرب مینا بھی ہے​
اور جگہ فرماتے ہیں​
جو بادہ نوش پرانے اٹھتے جاتے ہیں​
کہیں سے شراب دوام لا ساقی (میرا خیال ہے داغ کی موت پر کہا تھا)​
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔​
کچھ بزبان فارسی​
مولانا روم فرماتے ہیں​
بادہ از ما مست شاد نے ما از او​
قالب از ما ہست شد نے ما از او​
اس کا ترجمہ کا حق تو ادا نہیں ہوسکتا ہے لیکن چو نکہ پہلے مصرعہ کا تعلق ہمارے موضوع سے ہے اسی پر بات کریں گے اور اس کا ترجمہ صرف شعر کی صورت میں کہنا چاہوں گا​
یہ اپنے خون کی گرمی ہے جس نے مچا رکھی ہے ہلچل​
نشہ شراب می ہوتا تو ناچتی بوتل​
اور فخر الدین عراقی کے اشعار صرف اور صرف پیارے @بابجی کے نام​
صنما رہے قلندر سزا وار بمن نمائی​
کہ دراز و دور دیدکم رَہ او رسم او پارسائی​
(دوست نظر سے پلا کر واصل کردے کیونکہ شریعت کا راستہ بہت دشوار گزار ہے)​
ما رخت زِ مسجد بہ خرابات کشیدیم​
خط برورق زہد و کرامات کشیدیم​
ہم نے اپنا بوریا بستر مسجد سے شراب خانہ منتقل کردیا ہے اورگزشتہ کتاب زیست کے زہد و کرامات کے صفحے پر خط تنسیخ پھیر دیا ہے۔​
در کوئے مغاں در صف عشاق نشتیم​
جام از کف رندان خرابات کشیدیم​
ساقی کے کوچہ میں عشاق کی صف میں بیٹھ کر مے خانے کے رندوں سے جام چھین لیا ہے۔​
از زہد و مقامات گزشتیم کے بسیار​
کاس و تعب از از زہد و مقامات کشیدیم​
زہد اور پرہیز گاری سے گزر چلے کہ بہت ہوگیا اب زہد و تقویٰ کی بجائے ملامت اور رنج کو اختیار کرلیا ہے۔​
محوِ حیرت ہوں کہ روحانی بابا کیا سے کیا لکھ جاتے ہیں:rolleyes:
 
عسکری

معطل
میری گذشتہ آمد پر یہ میز ، لیپ ٹاپ ، ماؤس ، ہول پنچر، لیمپ ، پیپر ویٹ و قلم کہاں تھے ؟ ہیں جی :frustrated:
سب کچھ تو تھا لو جی آپ نے دیکھا نہیں تھا شاید اسوقت نیا نیا سیٹ ہو رہا تھا شاید اسلئے اور لیپ ٹاپ تبدیل کیا ہے یہ نیا لیا ہے
 
عثمان

محفلین
حسیب نذیر گل بھائی! جو لوگ غیر متفق کلک کرکے خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔ کیا ان کے پاس دلائل کی کمی ہوتی ہے یا کسی غصہ کا اظہار ہوتا ہے؟

سوشل نیٹ ورکنگ کی دنیا میں یہ سب سے مہذب ترین طریقہ ہے کہ اگر آپ کسی کے رائے سے متفق نہیں لیکن بات بھی آگے نہیں بڑھانا چاہتے تو غیر متفق کا اظہار کر کے خاموشی اختیار کر لیں۔ اور یہی میں نے کیا۔
مجھے آپ کے مسلک ، مذہب ، اور اخلاقی نظریات سے فی الوقت کوئی سروکار نہیں۔ آپ کی بنیاد آپ کا اعتقاد ہے ، اعتقاد پر بحث کیا۔
مزید سن لیجیے ، کہ یہ اردو محفل ہے ، کوئی ، "مسلمان محفل " ، "اسلام محفل " یا "پاکستان محفل" نہیں کہ آپ ہر ایک سے ایک ہی توقع رکھتے ہوئے اسے اپنے من پسند نظریات کی طرف دھکیلیں۔
بصد شوق اس مراسلے کو ناپسند یا غیر متفق کیجیے۔
 
غصہ نا کریں ورنہ آپکو بھی پلا دیں گے :mrgreen:
 
نایاب

بلا شک آپ نے درست کہا محترم بھائی
ہم سب یہاں اپنے اپنے مذہب و مسلک و قوم و نظریئے کے تحریری سفیر ہیں ۔
اور ہماری تحریر ہی ہماری حقیقت کی عکاس ہے ۔
 
عدیل منا

محفلین
سوشل نیٹ ورکنگ کی دنیا میں یہ سب سے مہذب ترین طریقہ ہے کہ اگر آپ کسی کے رائے سے متفق نہیں لیکن بات بھی آگے نہیں بڑھانا چاہتے تو غیر متفق کا اظہار کر کے خاموشی اختیار کر لیں۔ اور یہی میں نے کیا۔
مجھے آپ کے مسلک ، مذہب ، اور اخلاقی نظریات سے فی الوقت کوئی سروکار نہیں۔ آپ کی بنیاد آپ کا اعتقاد ہے ، اعتقاد پر بحث کیا۔
مزید سن لیجیے ، کہ یہ اردو محفل ہے ، کوئی ، "مسلمان محفل " ، "اسلام محفل " یا "پاکستان محفل" نہیں کہ آپ ہر ایک سے ایک ہی توقع رکھتے ہوئے اسے اپنے من پسند نظریات کی طرف دھکیلیں۔
بصد شوق اس مراسلے کو ناپسند یا غیر متفق کیجیے۔
ہم یہاں پر کسی سے تلخیاں بڑھانے یا اختلاف و جھگڑا کرنے کیلئے نہیں آتے۔ اور نہ ہی ہم کسی کا دل دکھا کر خود بھی چین سے بیٹھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کا بھائی یا دوست آپ کی نظروں کے سامنےکسی کنویں میں گرنے والا ہو تو جہاں تک ممکن ہو آپ اس کو بچانے کی کوشش کریں گے۔ اس پر اگر کوئی تیسرا شخص آپ سے یہ کہے کہ کوئی موقع محل بھی دیکھا کرو، ہر وقت دوسروں کی مدد کو دوڑ پڑتے ہو۔
یہ راستہ بھی ایسا ہی راستہ ہے اور ہماری ناتواں طبیعت کسی کو گمراہی کی طرف جاتا نہیں دیکھ سکتی۔
یہ صرف ہمارا من پسند نظریہ نہیں ہے، دنیا کے جتنے بھی مذاہب ہیں ان کی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھ لیں، سب مذاہب میں شراب پینے کی ممانعت ہے۔ مگر وہ اس کو فالو نہیں کرتے۔ کیونکہ ان کے عقائد کمزور ہیں ان کو کوئی راہبر نہیں ملا۔ اگر ملا بھی تو اس قوم نے اپنے راہبر کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کیا۔
آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری پوری رات صرف ہمارے لئے خدا کے حضور ماتھا ٹیکا، گڑگڑائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےاپنے لئے کبھی کچھ نہیں مانگا، مانگا تو بس صرف اپنی امت ہی کیلئے مانگا۔ آخری خطبہ کے اختتام پر یہی فرمایا تھا کہ اب آپ سے حوضِ کوثر پر ملاقات ہوگی۔ کیا ہمارے اعمال ایسے ہیں کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےامتی کہلانے کے لائق ہیں۔ کس منہ سے حوضِ کوثر پر پانی مانگنے جائیں گے۔
بس یہی درد دل میں لئے پھرتے ہیں ورنہ ہمارا آپ دوستوں سے کیا لینا دینا۔ کوشش کریں گے کہ اپنے اس درد پر کنڑول رکھیں۔
 
عسکری

معطل
اچھا بھئی لڑائی نا کریں ایک بات سنیں عین جوانی مین ہمارے پاس پیسے نہیں ہوتے تھے تو ہم لوگ پیسے ملا کر بوتل منگوا لاتے تھے :ROFLMAO: بس پھر کیا تھا بندر بانٹ کی طرح پی جاتی تھی اور لڑائی سگریٹوں پر ہوتی تھی ۔ کیا اچھا زمانہ تھا بھئی :confused:
 
یوسف-2

محفلین
اعلانیہ طور پر گناہ کرنا
اس میں کوئ شک وشبہ نہیں کہ کبیرہ گناہ اور معاصی کا اعلان کرنا ایک ایسا گناہ ہے جو کہ ڈبل گناہ کا درجہ رکھتا ہے ، اور بعض اوقات اس کے کرنے والے کو کفر تک بھی لے جاتا ہے جب کہ اس کے فعل پر فخراور اس کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے اعلان کرے ، اور اس حکم میں صغیرہ اور کبیرہ کے درمیان کوئ فرق نہیں ۔ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کویہ فرماتے ہوئے سنا :
میری ساری امت سے درگزر کر دیا گیا ہے سوائے اعلانیہ اور ظاہرکرنے والوں کے ، اور یہ بھی اعلانیہ گناہ ہے کہ رات کو ایک شخص کوئ عمل کرے اور صبح کے وقت وہ یہ کہتا پھرے میں نے رات کو یہ یہ کام کیا حالانکہ اللہ تعالی نےرات بھراس کی پردہ پوشی کی تو صبح کو وہ اللہ تعالی کی اس پردہ پوشی کو ختم کرتا پھرے۔ صحیح بخاری ( 5721 ) صحیح مسلم ( 2990 )
اور اس میں کوئ شک نہیں کہ معاصی کے بھی درجے ہیں اور گناہ کرنے والے کی معصیت کے وقت اور معصیت کے بعد کی حالت کے اعتبار سے گناہ میں بھی کمی اوراضافہ ہوتا ہے ، تو چھپ کر معصیت کرنے والا اعلانیہ معصیت کرنے والے کی طرح نہیں ، اور اسی طرح معصیت کرنے کے بعد نادم ہونے والا معصیت پر فخر کرنے والے کی طرح نہیں ہے ۔
اصل بات تو یہ ہے کہ مسلمان گناہ کے بعد اپنے گناہ سے تو بہ واستغفار اور ندامت کا اظہار کرے اور آئندہ اس کا عزم کرے کہ وہ یہ کام دوبارہ نہیں کرے گا ، اور نہ ہی اس کے بعد اس گناہ اور معصیت پر فخر کرے گااور نہ ہی اس کی لوگوں میں بات اور اعلان ہی کرے گا ۔
ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن شخص جب کوئ گناہ اور معصیت کرتا ہے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نکتہ لگ جاتا ہے ، اگر تو وہ اس معصیت سے توبہ کرتا اور اسے چھوڑ دیتا اور استغفار کرتا ہے تو اس کا دل صاف ہوجاتا ہے ، اور اگروہ معصیت اورزیادہ کرتا ہے تو یہ نکتے بھی زیادہ ہوجاتے ہیں حتی کہ سارہ دل بھر جاتا ہے ، اوریہی وہ زنگ ہے، جس کا اللہ تعالی نے قرآن کریم میں ذکر فرمایا ہے :كَلَّا‌ۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِہِم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ (سُوۡرَةُ المطفّفِین ۔ ١٤) بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کی وجہ سے زنگ چڑھ گیا ہے ۔
مآخذ: http://islamqa.info/ur/ref/20642
 
طالوت

محفلین
میرا خیال ہے دھاگے کو صحافت زمرے سے نکال کر اسلام اور عصر حاضر میں لے جایا جائے ، ہیں جی ۔

سب کچھ تو تھا لو جی آپ نے دیکھا نہیں تھا شاید اسوقت نیا نیا سیٹ ہو رہا تھا شاید اسلئے اور لیپ ٹاپ تبدیل کیا ہے یہ نیا لیا ہے
ہم مم مم مم مم مم
سب تھا پر وہ نہیں جس کا ذکر نہیں۔ خیر جدے کی مشہوریاں بوہت ہیں ، ایک آدھ اور چکر لگاتے ہیں۔
 
Top