یوسف-2
محفلین
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
کٹی ہے رات تو ہنگامہ گستری میں تری
سحر قریب ہے۔ اللہ کا نام لے ساقی۔۔۔
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
کٹی ہے رات تو ہنگامہ گستری میں تری
سحر قریب ہے۔ اللہ کا نام لے ساقی۔۔۔
توبہ توبہ کیوں گنہگار کرتے ہو ، ایسی پیشکش سر محفل نہیں کرتے۔لگا لیں اور اگر جام دنیا کے کسی کونے میں چاہیے تو حکم کریں
حسان خان بھائی کیا آپ کو یقین ہے کہ انگور کے درخت کو رز کہتے ہیں؟۔ یہ بھی فرمائیے کہ یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟۔مقدس باجی، رز یعنی انگور کا درخت، اور دخترِ رز کنایہ ہے انگوری مے سے
ایک بات اس سکھ کو دن کو جا کر لے آنی چاہیے اور رات کو گھر بیٹھ کر پینی چاہیےایک سکھ جو رات کو پیتے پیتے بھول جاتا تھا کہ اس نے صبح کسی سے وعدہ کیا تھا کہ اب نہیں پیونگا
جب پھر رات آئی وہ راستہ دکھانے والا ملا اس نے پوچھا کہ کیوں جناب آپ نے تو صبح وعدہ کیا تھا
کہ اب کے نہیں پیوگے، سکھ نے اس کو جواب دیا میں اپنے پیسے کی پیتا ہوں تیرے باپ کی نہیں پیتا۔
سمجھنے والے سمجھ جائینگے کہ کس کو سمجھانا ہے اور کس کو نہیں۔،
بہت شکریہ جناب۔جی، رز انگور کے درخت کو ہی کہتے ہیں۔ اور یہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔
منبع
اے ذوق دیکھ دخترِ رز کو نہ منہ لگا
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
ویسے مجھے تو "Sting" لگی۔ ایک سرخ والی ایک ذرد والی۔۔۔۔آپ بھی نا ساجد بھائی ہمیں کیا انگور کی ہو یا مالٹ بوتل ہو بس