یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

الف نظامی

لائبریرین
ایک اور اعتراض بھی کیا جاسکتا ہے:)
یہ نظام لاشعوری طور پر یہودی اطوار اپنانے کی سازش ہے۔ قرض ، سود ، بنک ، نقدی کے بجائے رسیدی نقدی:rolleyes:
 

عسکری

معطل
ہاں ہم تو جیسے دوڑے چلے آئے مانگنے ہمارے پاس حلال کی کمائی اور جوا ہے پیسے بنانے کے لیے
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو بھائی اپنا مال واپس مل گیا ہے۔ لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ Daily Snow-, Waterbattleaward والے ہر دوسرے دن 100 ڈالر کا جگا ٹیکس کیوں وصول کر رہے ہیں؟
 
Top