ارے آپی آپ کو ذپ تو کیا تھا اب آپ نے پڑھا نہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے
خرم آپ جب جب لائبریری میں پہنچنے میں دیر کریں گے جرمانہ بھرنا ہو گا آپ کو اور وہ بھی ڈبل
چند اعتراضات ہم بھی کر دیتے ہیں ۔ جواب دینے کی کوئی خاص ضرورت نہیں
پتہ نہیں کیا سودی قسم چیز ہے؟
کسی کو میرا کریڈٹ چاہیے ہو تو لے سکتا ہے؟
current account نہیں ہوسکتا؟
اگر کوئی یہ اکاونٹ نہ بنانا چاہتا ہو؟ کھیسا ہی خالی رکھنا چاہتا ہو تو وہ کیا کرئے۔
100 ڈالر اپنے کریڈٹ میں سے ہمیں عطیہ کریں
اور بدلے میں ایک صفحہ ٹائپ
یہ آفر تمام لائبریری ممبران کے لیے ہے
میں نے سب کو ایک ایک رویپہ عطیہ دیدیا ہے امید ہے اس کے بدلے 200،200 ملیں گے
جو ہوا سو ہوا ، اسے بھول جا اسے بھول جا
وسلام
سوچ لیجئے میں نے بارہ سال بعد بھی نہیں سوچنا شادی کے بارے میں ۔میں نے کہا ناں کہ تمہاری شادی والے دن 101 واپس کر دوں گا سلامی کے طور پر۔
فہیم ، ابھی آپ آفر دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔ ابھی آپ کی سزا ختم نہیں ہوئی ایک ہفتہ مکمل ہو جائے تو آپ کی سزا میں تخفیف کے بارے میں غور کیا جا سکے گا ۔ شمشاد بھائی آپ ذرا فہیم پر نظر رکھیے گا کہیں یہ ڈنڈی مار جائیں بلکہ حجاب اور سارہ کو بھی یاد دہانی کروانا ہے کہ فہیم پر نظر رکھیں ۔