خرم شہزاد خرم
لائبریرین
مجھے معلوم ہے جناب کتنے حقدار ہیں۔
تو پھر کچھ مہربانی فرما دیں نا
مجھے معلوم ہے جناب کتنے حقدار ہیں۔
ارے نہیں بھائی ضروری نہیں کہ ڈانٹ ڈپٹ کے لیے ذ پ کریں۔
کل سے فاطمہ، عبد اللہ، سیدہ شگفتہ، ابو کاشان، حسن علوی، اور بھی، کو لائبریری میں کام کی مناسبت سے ذ پ کیئے تھے۔
بالکل درست کہا شمشاد بھائی ، میرے تو ذپ کا تمام تر کوٹہ لائبریری کی وجہ سے بھرتا ہے کل سے ذپ کر کر کے میرا کریڈٹ بھی کمی پر ہی ہے بلکہ میری تو کریڈٹ کشتی جلد ہی ڈوبنے کو ہو گی نبیل بھائی مجھے نہیں پتہ ۔ ۔ ۔ بس آپ کچھ کریں اس کا ۔ ۔ ۔ ایک تو ہم لوگ لائبریری میں ویسے ہی خرچ ہو جاتے ہیں اوپر سے ہمارا کریڈٹ بھی خرچ ہو
جو دوست ایک دوسرے کو یہ گفٹ کر رہیں ہیں جب ان کو اس کی اصل معلومات ملے گی تو پھر مانگتے پھرے گے میں تو کسی کو نہیں دوں گا جناب
میرے کل سے 10 ریال خرچ ہو گئے اس چکر میں۔
السلا علیکم الف نظامی بھائی ، آپ ایسا کریں کہ اپنے اکاؤنٹ سے ایک خفیہ سرنگ لائبریری کی جانب بنا دیں ، آپ کا کھیسا ہر وقت خالی رہے گا ۔
شکریہ الف نظامی بھائی ، آپ نے تو لگتا ہے سچ مچ آغاز کر دیا ہے سرنگ بنانے کا ، منتظمین اپنی گاڑی گزار کے تو دیکھیں بس اللہ کرے شمشاد بھائی کو پتہ نہ چلے
ایک آنکھ میری ادھر ہی ہے۔