از راہ کرم رہنمائی فرمایے کہ ان تصاویر میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟
اور کہاں سے ڈاون لوڈ ہوسکے گا؟
![]()
![]()
نفیس نستعلیق کی اشکال تبدیل کی گئی ہیں کوئی کچھ نیا نہیں ہے ان میں۔متلاشی بھائی اور عارف کریم بھائی کو کوئی ٹیگ کردے !!!!!!!!!!!!!!!!!1