یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ بے ایمانی ہے گیم سے بھاگ کر اچھا کیا ورنہ ویسے بھی جوتے کھانے کے بعد ایک مہینہ نا کھیلتے:grin:

یار بڑی مار پڑتی ہے
اور ہاں ان دنوں میں ایک لڑکا بھی ہوا کرتا تھا وہاں جس کا نام تو قربان تھا لیکن سب اس کو بانا ، بانا کہتے تھے
بھنسیں پالتا تھا ہم دودھ اسی سے لیتے تھے میری دوستی بھی تھی لیکن بعد میں دشمنی ہو گی
اس کے جوتے کا نمبر 11 تھا اور وہ اپنے جوتے اپنے پاس ہی رکھتا تھا

جب میری اس سے دشمنی ہو گی تھی تو پھر خود ہی سوچو
 

عسکری

معطل
اش کے بھئی اش کے دشمنیاں بھی پالتا تھا اپنا خرم اور باندر کلے بھی کھیلتا تھا ان کے ساتھ:grin:
 

شہزاد وحید

محفلین
میرے گاؤں کی کچھ اور تصویریں

pd611825.jpg


1005128297_0c8a6962e0.jpg


sufi.jpg

بڑا خوبصورت ہے آپ کا گاؤں تو۔
 

عسکری

معطل
بھائی میرے آبا و اجداد نے سکندر اعظم کی کنسٹکرکشن کمپنی کو ٹھیکا دیا تھا اس گاؤں کو بنانے کا جب بن گیا تو ہم یہاں بس گئے
 

شمشاد

لائبریرین
ہم نے بھی اُسی کو دیا تھا لیکن اس نے بہت بے ایمانی کی، پھر ہم نے اس کو گرا کر نیا بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کا ٹھیکہ اسامہ بن لادن کمپنی کو دے دیا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
میرے گاؤں کی کچھ اور تصویریں


1005128297_0c8a6962e0.jpg


sufi.jpg

یہ لگتا ہے کھیل اپنے جوبن پر ہے
2670392462_6570e7cd0a_b.jpg

زبردست کتنی خوبصورت تعمیر ہے

عبداللہ پلیز اپنے علاقے کا نام بھی بتاؤ اور اس پیر کا نام بھی کچھ تفصیل اس بارے میں بھی


اس خالہ کو لگتا ہے سپیشل انگوٹھی مقابلے میں جانا ہے
3694064310_e307de7c71.jpg
نہیں لگتا ہے کہ اس وقت تازہ تازہ لارڈ آف دا رینگز دیکھ کر آئی ہونگی :laughing:
 
Top