یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

شمشاد

لائبریرین
یہ میری نہیں ہے
719464-vita-rurale-1.jpg

تمہاری ہوتی بھی تو کون سا ہم نے کچھ کہنا تھا۔ ویسے دودھ کس بھاؤ ہے گاؤں میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو تم سکندر اعظم کے دور کی بات کر رہے ہو جبکہ آج کل اسامہ بن لادن کا دور ہے۔
 

عسکری

معطل
بھائی یہ جگہ کراچی سے 800 اسلام آباد سے 750 اور لاہور سے 600 کلو میٹر دور ہے قریبی شہر بہاولپور 75 کلو میٹر دور ہے یہاں کھانے پینے کی چیزیں سبزیاں فروٹ دودھ دہی کی قیمتیں بڑے شہروں جیسی کرنا ناممکن ہے ہر آدمی کے پاس تو 2 یا 4 بھینسیں ہیں ۔یہاں باغوں کی بہتات ہے جن کے فروٹ اگر ان اگانے والوں کو ہی مہنگے ملے تو کیا فائدہ۔مجھے اب بھی یاد ہے جب ہم کراچی آئے تھے تو وہاں کی قیمتیں سن کر حیران ہو جاتے تھے۔
 

arifkarim

معطل
کیا خوبصورت تعمیری ورثہ زبوں حالی کا شکار ہے ۔ ایسا شاہکار یہاں ہوتا تو لاکھوں ڈالرز اس کی بقا کے لیئے خرچ کیئے جاتے ۔ :confused:

ڈالرز ہی کی بدولت ہمارے ملک کا یہ حال ہے۔ جب یہ نہیں تھے تو ہمارا ملک بھی شاداب تھا! ہاہاہا!
ڈالرز اور پاؤنڈز کے آنے سے پہلے ہمارے حکمران ملک کی بقا پر توجہ دیتے تھے، انکے آنے کے بعد ڈالر اور پاؤنڈز کی بقا میں کھو گئے۔ جیسے آپ کھوئے ہوئے ہیں! :rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
اب عورتیں نہین بناتی کیا ملتا ہے ان دستکاریوں کا صلہ چند ٹکے نہیں چاہیے۔اب صرف اپنے گھروں کے لیے بنایا جاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بہاولپور تو محبتوں کا شہر کے نام سے موسوم ہے۔ ہمارے ایک رکن شمیل قریشی اسی شہر کے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
عبداللہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ میں نے کچھ پوچھا تھا
جب بھی میں آپ سےکھ پوچھتی ہوں تو جواب ہی نہیں دیتے (جبکہ میں احترام میں بالکل نہیں ہوتا) میرے ساتھ یہ سوتیلوں والا سلوک کیوں
میں نے کونسا آپکی مجھاں چرائی ہیں :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
:eek:
عبداللہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ میں نے کچھ پوچھا تھا
جب بھی میں آپ سےکھ پوچھتی ہوں تو جواب ہی نہیں دیتے (جبکہ میں احترام میں بالکل نہیں ہوتا) میرے ساتھ یہ سوتیلوں والا سلوک کیوں
میں نے کونسا آپکی مجھاں چرائی ہیں :mad:

مجھاں چرا کر آپ نے کرنی بھی کیا ہیں، سنبھالی تو آپ نے جانی نہیں۔

عبد اللہ بہت بری بات ہے جو تعبیر کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کرتے ہو۔ اگر کسی دن وہ دو چار طالبان اور دس بارہ بم لے کر آ گئی تو پھر الزام نہ دینا۔
 

تیشہ

محفلین
میرے گاؤں کی کچھ اور تصویریں

pd611825.jpg


1005128297_0c8a6962e0.jpg


sufi.jpg



عبداللہ ۔ ۔ مجھے اس گیم کے بارے میں تو نہیں پتا مگر مجھے گاؤں پسند آیا ہے :battingeyelashes: میرا دل کررہا ہے اس بلڈنگ کے آس پاس ۔۔ ان چوٹیوں پے چڑھکے سٹائلش فوٹوگرافی کروں مگر صرف اپنی :chatterbox: ۔۔۔ بہت خوبصورت منظر ہے یہ ۔۔ کہاں پے ہے یہ گاؤں :worried: ؟ میری پہنچ میں ہے کہ دُور ہے بہت :chatterbox:
 
Top