گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آج ہم نے بس دو کپ چائے پی۔ تیسرے کپ کی جگہ ایک سلائس کھا لیا۔
ہم نے تو بھیا آغا خان ہسپتال کی کینٹین میں ناشتہ کیا آملیٹ سلائس اور چائے۔۔ابھی پراٹھے آملیٹ اور پائے کا ناشتہ کیا نواز شریف کی طرز پر۔
وجہ کیا تھی آپا جو آغا خان کی کینٹین کا ناشتہ نوش کیااب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ہم نے تو بھیا آغا خان ہسپتال کی کینٹین میں ناشتہ کیا آملیٹ سلائس اور چائے۔۔
مردانگی ہے ایسے کی حوصلہ افزائی کرنا ۔کجا کہ بغض نکالنا۔نامردی ہے تو بہ تائب کر کے شریف ہوجانے والے سے پرانے بغض نکالنا۔کیا خوب کہا کسی نے کہ ہم کیا ہوئے شریف سب بدمعاش ہوگئے۔
لائیے بھیا ہمارے لیے جو دوا لائیں ہیں !وجہ کیا تھی آپا جو آغا خان کی کینٹین کا ناشتہ نوش کیا
گر کی بات آپ کے لیے:مردانگی ہے ایسے کی حوصلہ افزائی کرنا ۔کجا کہ بغض نکالنا۔
کرتے ہم دل سے قدر آپ کی ۔ہمارے دل پر آپ کی اُس دن کی بات نے بہت گہرا اثر چھوڑا ۔کہ عشاء کی نماز میں آپکو خیال تنگ کرتا رہا کہ مذاق میں بھی ہم لوگوں نے غلط بات کی !!!سب سے زیادہ تنبہی کی جاتی ہے مسلمان کو کسی کے بارے میںJudgemental ہونے سےگر کی بات آپ کے لیے:
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھا
مجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا
اقبال
طویل مسافت سے لگتا ہے آسماں زمیں پہ جھکا ہوا ہے حالانکہ قریب جائو تو ایسا ہوتا نہیں ہےظرف عالی تھا مجذوب کا فرما گئے:
ہم خوب سمجھتے ہیں تجھے اے خم_ گردوں
صورت ہے تواضع کی تواضع یہ نہیں ہے