سید عاطف علی
لائبریرین
بہت پرانا شعر یاد آیا اپنا ہی ۔تو اسے ہی تاج میں لگا لیں کیا؟
undefined
طرے کو ترے حاجت الماس نہیں ہے ۔
بہت پرانا شعر یاد آیا اپنا ہی ۔تو اسے ہی تاج میں لگا لیں کیا؟
undefined
ارے یہ کیساموتی ۔ آدھا سچا آدھا ملاوٹی ۔مایوسی کی بات نہ لایا کرو بیٹا ۔بےفکری سے سونا بہت اچھی بات ہے، ذہن پرسکون ہو جاتا ہے۔ لیکن جب ایک لمبی نیند سونے کو دل چاہے جس کا بیداری سے کوئی تعلق ہی نہ ہو تو یہ مایوسی کی علامت ہے
undefined
یہیں سے ایک نئے دور کا آغاز بھی ۔اور اس کے ساتھ ہی یہ دورہ بھی مکمل ہوا
یعنی کہ
ہم نے اپنے بارے تھوڑی بولا۔ ہمیں تو دو گھنٹے کی نیند ہی تازہ دم کر دیتی ہے الحمد للہارے یہ کیساموتی ۔ آدھا سچا آدھا ملاوٹی ۔مایوسی کی بات نہ لایا کرو بیٹا ۔
ہاں بھئی بالکل یہی بات۔۔۔۔نہیں محتاج زیورکا جسے خوبی خدا نے دی
واقعی زندگی امید اور آس ہی کا دوسرا نام ہے ۔ زندہ رہو تابندہ رہو۔شاباش ۔ہم نے اپنے بارے تھوڑی بولا۔ ہمیں تو دو گھنٹے کی نیند ہی تازہ دم کر دیتی ہے الحمد للہ
دونوں پہلو دیکھنے چاہئیں نا اس لئے کرنا پڑتا ایسا۔ مایوس ہر گز نہیں ہوتے ہم
کہہ تو ایسے رہی ہو جیسے بکری مضر جانور ہو !!!گائے مفید جانور ہے۔
طول پکڑنا چاہیئے اس احتجاج کو ہم ساتھ دینے کو تیار ہیں ۔ پیچھے نہیں ہٹیں گے ، حتی کہ ظفر بیزیم در ۔ظالم سماج بھلاکیوں ہوتا ہے ظالم؟ اور اسے یہ حق کس نے دیا ہے۔ ہمارا احتجاج قبول کیا جائے۔