سیما علی

لائبریرین
طبیعت تو صاف ہو گئی ہو گی اس کی۔ آج کل کی زبان میں کہیں تو سافٹویئر اپڈیٹ ہو گیا ہو گا🤓
مجھے تو لگتا ہے اس دن آپ نے اپنی ہم نام سہیلی سے کہا ہو گا "ماڑا آج تو ام اس خانہ خراب کا بچہ کو نئیں چوڑے گا"
ویسے دن میں تارے نظر آگئیے ہوں گے بھیا ۔۔اور سافٹوئیر ایسا ویسا اپڈیٹ کہ کیا کہنے ۔جان نہیں تھی ہماری اُس زمانے میں مگر جو کہتے ہیں کہ موٹا دیکھ کے ڈرنا نہیں اور سو کھا دیکھ کے لڑنا نہیں 😂
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
لب پہ اللہ کا نام آتا ہے ۔ذرہ ذرہ اسی کی حمد و ثنا میں مصروف ہے ۔
تیرا درویش مگر ،تیری رضا مانگتا ہے

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
قربانی کا ہمارا انتظام تو ہو چکا، ایک ادارے کو رقم دے دی گئی ہے، وہ ایک بکرا اور ایک گائے ہمارے خاندان اور امریکی رشتے داروں کی طرف سے قربانی کر کے گوشت غریبوں میں تقسیم کر دیں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
فقہائے کرام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
جس جانور پر قربانی کی نیت کرلی جائے تو اس سے اب کسی بھی قسم کی منفعت (یعنی فائدہ) حاصل کرنا جائز نہیں ، کیونکہ وہ جانوراپنے تمام اجزاء کے ساتھ قربت (یعنی نیکی)کيلئے متعین ہوچکا ہے اور یہ قربت اسی وقت حاصل ہوگی جب اللہ عزوجل کے نام پر اس جانور کا خون بہایا جائے۔۔۔۔۔
 

عظیم

محفلین
ظلم کر دیا وجی بھائی۔ میں یہ لکھ کر غ کو بھگتانے ہی والا تھا

غریبوں کی صحیح معنوں میں عید ہوتی ہے یہ عید، اگر واقعی گوشت مستحق لوگوں تک پہنچا دیا جائے
 

وجی

لائبریرین
ظلم کر دیا وجی بھائی۔ میں یہ لکھ کر غ کو بھگتانے ہی والا تھا

غریبوں کی صحیح معنوں میں عید ہوتی ہے یہ عید، اگر واقعی گوشت مستحق لوگوں تک پہنچا دیا جائے
عام بات ہے یہاں کوئی آپ سے پہلے لکھ جائے
مگر ظلم تو یہ ہے کہ آپ ترتیب ہی بھول جائیں۔
 
Top