سیما علی
لائبریرین
شائستہ بٹیا بھی بہت دن سے غیر حاضر ہیں ہم بہت یاد کررہے ہیں ۔۔
ذرا یہ تو پتہ چلے کہ کوہ قاف سے بھی پرے کس سے ڈر کے بھاگے کوئی ؟راستے میں کوہِ قاف کے جنوں اور پریوں کے بے شمار مسکن ہیں اُنکو عبور کرنا ہے پہلے ۔۔۔۔
ٹھیک چار بجے شام ۔ لیکن لمبی ہے۔جلدی سے بتائیں سکون سے فلائیٹ کب کی ہے ۔۔😇😇😇😇
پرواز کتنے گھنٹوں کی ہوتی ہے؟ٹھیک چار بجے شام ۔ لیکن لمبی ہے۔
بہت مشکل ہے ۔ ویسے تو کراچی کی پرواز تین گھنٹے سے کم ہوتی ہے ۔ لیکن یہاں الٹا حساب ہے ۔ پہلے یہاں سے مغرب میں جدہ جانا ہے پھر انتظار اور پھر جدہ سے مشرق میں کراچی آنا ہے ۔ اس طرح شاید سات آٹھ گھنٹے لگ جائیں ۔پرواز کتنے گھنٹوں کی ہوتی ہے؟
اللہ پاک خیر سے لائے ۔آمینبہت مشکل ہے ۔ ویسے تو کراچی کی پرواز تین گھنٹے سے کم ہوتی ہے ۔ لیکن یہاں الٹا حساب ہے ۔ پہلے یہاں سے مغرب میں جدہ جانا ہے پھر انتظار اور پھر جدہ سے مشرق میں کراچی آنا ہے ۔ اس طرح شاید سات آٹھ گھنٹے لگ جائیں ۔
یہاں سے اڑھائی گھنٹوں کی پرواز ہوتی ہے۔ لیکن پھر بھی آدمی اکتا جاتا ہے۔ مجھے تو ہمیشہ سے جہاز کا سفر بہت بورنگ لگتا ہے۔بہت مشکل ہے ۔ ویسے تو کراچی کی پرواز تین گھنٹے سے کم ہوتی ہے ۔ لیکن یہاں الٹا حساب ہے ۔ پہلے یہاں سے مغرب میں جدہ جانا ہے پھر انتظار اور پھر جدہ سے مشرق میں کراچی آنا ہے ۔ اس طرح شاید سات آٹھ گھنٹے لگ جائیں ۔