سیما علی

لائبریرین
طبیعت بشاش ہو جااتی ہے بچوں کی آمد سے
ذرہ ذرہ سج جاتا ہے گھر کا رونق ایسے بحال ہوجاتی ہے گھر کی ۔۔سارے درد دکھ پل بھر میں بھول جاتے ہیں ۔۔جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
عیش کریں اپنی فیملی کے ساتھ۔پھر نہیں تو ان کو مس کریں گی۔ہمارے دفتر میں ایک الہ آبادی ہیں وہ کہتے ہیں:
بیٹی لے گئے داماد۔بہو لے گئے پوت ۔ہم رہ گئے اوت کے اوت
ڈاکٹر کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہماری اصل دوا یہ بچے ہیں ۔۔ ایک مرتبہ ہم نے ڈاکٹر سے کہا جب ہم اپنے بیٹے کے پاس ہوتے ہیں تو نہ بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے نہ کم بالکل ٹھیک ہوتے ہیں اور بالکل ٹھیک رہتا ہے ۔۔تو کہتے ہیں اصل دوا ہی وہ ہیں تو سب ٹھیک رہے گا 🥰
 
درست فرمایا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
راستے میں کوہِ قاف کے جنوں اور پریوں کے بے شمار مسکن ہیں اُنکو عبور کرنا ہے پہلے ۔۔۔۔

ذرا یہ تو پتہ چلے کہ کوہ قاف سے بھی پرے کس سے ڈر کے بھاگے کوئی ؟
چونکہ کوہ قاف کی بات ہو رہی ہے اس لئے ہم بھی آ پہنچے۔
روؤف بھائی نے پری کو بھی چڑیل ہی سمجھنا ہے :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب آ ہی گئی ہو بیٹا تو ہمیں بھی کوہ قاف کی سیر کراؤ، بڑی خواہش ہے
تو ہم اڑن کھٹولا تیار کرواتے ہیں۔ کوہ قاف کی سیر کروائیں گے آپ کو۔ آج کل ہماری سبز بھتی کوہ قاف کے دروازے کی دربان ہے۔ داخل ہونے میں مشکل پیش نہ آئے گی۔
 
سیما علی

لائبریرین
نیکی میں ہم بھی شامل ہوگئے وعلیکم السلام
شکر الحمد للہ بخیریت ،
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top