محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ثمرین کے ساتھ بازار گئیں ہیں
یوں ہے کہ براجمان ہیں ہم فرائض منصبی پر ہم اور کبھی کبھی یہاں جھانک بھی لیتے ہیں ۔اب یہ دور بھی ختم ہوا۔ نجانے سب کہاں مصروف ہیں۔ محفل سے زیادہ ضروری بھلا کیا ہو سکتا ہے۔
کیا گول گپے بنائے جا رہے ہیں آپاگھر پہ ہی ہیں رباب کے اور میکائیل کے ساتھ مصروف۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
فالودہ بھی تو بنا سکتی ہیں آپا۔قلچے اور چنے بنا لیں
غور کیا تو اندازہ ہوا کہ ابھی تو پورے دس دن ہیں ۔قربانی والی عید میں کتنے دن باقی ہیں
عاطف بھائی ۔۔ غور فرما کر بتانے کے لئے شکریہ قبول کیجئیے بہت ساری دعاؤں کے ساتھغور کیا تو اندازہ ہوا کہ ابھی تو پورے دس دن ہیں ۔