ظروف جمع کرلیں قربانی میں برتن بہت سارے چاہئے ہیں ۔۔۔
سیما علی لائبریرین جون 30، 2022 #20,664 ضروری ہے دوا لی جائے بہت درد ہے کمر میں چلا بھی نہی جا رہا ہے چُک پڑ گئی ہے ۔۔۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 30، 2022 #20,668 سیما آپا ہر وقت کچن میں مصروف جو رہتی ہیں۔ آرام نہ کیا ہو گا۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 30، 2022 #20,674 دوراہے پہ کھڑا ہو جب انسان تو کیسے معلوم کرے کہ کون سی ایک راہ اس کے لئے بہتر ہو گی
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 30، 2022 #20,675 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: دل پہلے ہی پریشان ہے آپ خوف زدہ تو نہ کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوفزدہ تو زہریلے انسانوں سے ہونا چاہئیے جن کے زہر کا علاج مشکل سے ہوتا ہے۔ بچھو کے کاٹے کا علاج آسان ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: دل پہلے ہی پریشان ہے آپ خوف زدہ تو نہ کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوفزدہ تو زہریلے انسانوں سے ہونا چاہئیے جن کے زہر کا علاج مشکل سے ہوتا ہے۔ بچھو کے کاٹے کا علاج آسان ہے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 30، 2022 #20,678 جھگڑےواہموں سے ہوں یا لوگوں سے، سلجھانے نمٹانے میں بہت دیر لگتی ہے۔