گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹالیں گے نہیں ثابت کرنا۔ مگر اس کے لئے کسی سے جھگڑا کرنا پڑے گا۔ اور واہمے ہم پالتے نہیں۔ثابت کریں اگر ایسا ہے
ٹالیں گے نہیں ثابت کرنا۔ مگر اس کے لئے کسی سے جھگڑا کرنا پڑے گا۔ اور واہمے ہم پالتے نہیں۔ثابت کریں اگر ایسا ہے
🙋ویسے اتنی بھی مشکل نہیں ہے کیونکہ دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے کس کو لگتا ہے
میں کیوں بتاوںویسے اتنی بھی مشکل نہیں ہے کیونکہ دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے کس کو لگتا ہے
لیں جی اتنی بڑی خوشخبری اور بنا چائے مٹھائی کے۔۔۔ بہت مبارک ہو آپاناجی ایسے نہیں ہوگا ہم آگئے ہیں ۔۔۔اور ایک اور خوشخبری رضا بھی آرہےہیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
گذارش کریں تب بھی نہیں ؟میں کیوں بتاوں
کیوں گذارش کرتی ہیں،چھوڑیں جانے دیںگذارش کریں تب بھی نہیں ؟