ذرا دیکھیں تو سہی کہ حالات کس رخ پر جا رہے ہیں۔
طارق شاہ محفلین فروری 14، 2014 #2,065 حیرت یا تو ختم ہُوئی جارہی ہے، یا پھر اس کا معاشرے میں مقام بدل گیا ہے کسی چیز یا کسی عالم نظر نہیں آتی
حیرت یا تو ختم ہُوئی جارہی ہے، یا پھر اس کا معاشرے میں مقام بدل گیا ہے کسی چیز یا کسی عالم نظر نہیں آتی
طارق شاہ محفلین فروری 15، 2014 #2,067 الف عین نے کہا: خیر تو ہے؟ عینک کا نمبر ٹیسٹ کروائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چی خوب گفتن عبید صاحب ! غلطی آپ کریں اور عینک مجھے آپ نے چ کی جگہ دوبارہ خ دے مارا ہے صاحب ( چشمہ نیا لگایا تب تو "حیرت عنقا " والی بات ظاہر ہوئی تھی مجھ پر )
الف عین نے کہا: خیر تو ہے؟ عینک کا نمبر ٹیسٹ کروائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چی خوب گفتن عبید صاحب ! غلطی آپ کریں اور عینک مجھے آپ نے چ کی جگہ دوبارہ خ دے مارا ہے صاحب ( چشمہ نیا لگایا تب تو "حیرت عنقا " والی بات ظاہر ہوئی تھی مجھ پر )
زلفی شاہ لائبریرین فروری 16، 2014 #2,070 ٹال دیں بات تو آپ کی مرضی۔ یہاں پنچابی نہیں اردو لکھی جا رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2014 #2,071 تدوین کرنی پڑ گئی۔ ت سے لکھنا تھا، پ سے لکھ دیا۔ پنجابی کون لکھ رہا ہے؟ میں نے تو کہیں نہیں دیکھی۔
طارق شاہ محفلین فروری 16، 2014 #2,080 لسّی اور باجرے کی روٹی سے کئی برس قبل کیا گیا ظہرانہ یاد آگیا وعلیکم سلام ! جناب تُو تُو میں میں ہی کیوں میں میں تُو تُو کیوں نہیں ؟
لسّی اور باجرے کی روٹی سے کئی برس قبل کیا گیا ظہرانہ یاد آگیا وعلیکم سلام ! جناب تُو تُو میں میں ہی کیوں میں میں تُو تُو کیوں نہیں ؟