شمشاد
لائبریرین
ہماری طرف سے ایک تو مبارک باد قبول کیجیے، دوسرا یہ کہ مٹھائی کب کھلا رہے ہیں؟ہاں تو جناب ہم تھے کہاں بس یہیں کہیں تھے
اگر کھل کر بتاؤ تو وجوہات نہ آنے یا پھر پوسٹ نہ کرنے کی یہ تھی
کہ محفل کی کئی پوسٹ مجھے اچھے نہیں لگ رہے تھے دل کچھ چھوڑ دینے کا کیا تو چھوڑ دیا ۔
آتے تو تھے مگر پوسٹ نہیں کرتے تھے
پھر کچھ خاص مصروفیات شروع ہوگئی تھی اور محفل کی نبض پہچاننے والے شمشاد بھائی نے کچھ اندازہ
بلکہ ٹھیک اندازہ لگا لیا تھا
اور پھر اب سوچا کافی ہوگیا بزرگوں سے دعائیں نہیں لی ۔ تو یہاں وارد ہوگئے دوبارہ