گھر کی لسی اور گھر کی بنی ہوئی روٹی، اس کا تو جواب ہی نہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 17، 2014 #2,082 کوئی کیا جانے (حسیب گل کےعلاوہ )کہ عارفوالہ کے ریل بازار کی لسی کا کیا مزہ ہے؟؟
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,083 قبلہ جو پیسے ادا کرے گا اسے تو مزے کا ضرور پتہ چلے گا ، نا ویسے زلفی شاہ صاحب ، یہ عارفوالہ کہاں ہے ؟
قبلہ جو پیسے ادا کرے گا اسے تو مزے کا ضرور پتہ چلے گا ، نا ویسے زلفی شاہ صاحب ، یہ عارفوالہ کہاں ہے ؟
وجی لائبریرین فروری 17، 2014 #2,085 عارفوالہ ۔۔۔۔ عارف کو معلوم ہوگا اور غافل والہ ۔۔۔۔ غافل کو معلوم ہوگا
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,086 ظہیر بھائی کو دونوں جگہوں کا علم ہے۔ عارف والا تو میں بھی گیا ہوں لیکن غافل والا نہیں جا سکا۔
طارق شاہ محفلین فروری 18، 2014 #2,087 طبیعت اب بھی اشتیاقی ہی ہے ، عارفوالہ ضرور پنجاب میں کہیں ہوگا غافل والا، قصہ ہی مت چھیڑیں ، کوئی کمی ہے جی
طبیعت اب بھی اشتیاقی ہی ہے ، عارفوالہ ضرور پنجاب میں کہیں ہوگا غافل والا، قصہ ہی مت چھیڑیں ، کوئی کمی ہے جی
طارق شاہ محفلین فروری 18، 2014 #2,092 زباں پہ درد بھری داستاں چلی آئی چلو کچھ بھی آئی ، آئی تو سہی کہ اس آئی کو دونوں آئی ترس گئی تھی
طارق شاہ محفلین فروری 18، 2014 #2,094 ذکر کیا خاصی رات بیت جانے کا تو ، جیسے جیسے خاموشی طوالت اختیار کرتی ہے اندھیرا موجب خوف ہوتا جاتا ہے یہ ہوتا جاتا ہے چمن میں رہ کے ویرانہ مِرا دل ۔۔۔ والا نہیں
ذکر کیا خاصی رات بیت جانے کا تو ، جیسے جیسے خاموشی طوالت اختیار کرتی ہے اندھیرا موجب خوف ہوتا جاتا ہے یہ ہوتا جاتا ہے چمن میں رہ کے ویرانہ مِرا دل ۔۔۔ والا نہیں
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2014 #2,095 ڈرنا بالکل نہیں اور نہ ہی خوف کھانا ہے، بھلے ہی اندھیرے میں ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے۔