گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹبر سارے کے لئے چائے بنا بنا کر تنگ آ گئی ہو گی۔
تھک بھی تو جاتی ہے بیچاری ثمرین اس کا بھی خیال رکھا کرو بھئی۔ٹبر سارے کے لئے چائے بنا بنا کر تنگ آ گئی ہو گی۔
بالکل رکھتے ہیں خیال ثمرین کا۔ اس لئے اپنی چائے ہم خود بناتے ہیںتھک بھی تو جاتی ہے بیچاری ثمرین اس کا بھی خیال رکھا کرو بھئی۔
اسے پلایا بھی تو کرو کبھی کبھی۔ کل ہم اسے پلائیں گے چائے۔بالکل رکھتے ہیں خیال ثمرین کا۔ اس لئے اپنی چائے ہم خود بناتے ہیں
اچھا تو یہ بات ہے ۔۔۔ آئسکریم کی تو کیا ہی بات ہےبھئی ہم اپنے ہمشیرہ اہلیہ اور بچیوں سمیت آئس کریم کھا کر آئے ہیں ابھی۔ چائے ذرا ٹھہر کر پئیں گے۔ سبز والی۔
یعنی کہ آئسکریم اکیلے اکیلے کھا لینی ہے اور ثمرین بیچاری کو چائے سے بہلانا ہے ۔اسے پلایا بھی تو کرو کبھی کبھی۔ کل ہم اسے پلائیں گے چائے۔
کل ہم تمہارے لیے کچھ بنائیں گے ۔ محفلیں اور ثمرین بھی شامل ہوں گے۔نہیں پوچھا کسی نے کہ ہمیں فالودہ کھانا ہے یا آئسکریم