گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے آخرکار خود ہی چائے کی دیگ بنا کر پی لی۔عاطف بھائی چائے کی خالی خولی آفر کے لئے شکریہ۔
اگلی بار چائے سامنے لانے کے طعد دعوت دیجئیے گا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
سیما علی

محبت بھری چائے ہم لاتے ہیں اپنی بٹیا کے لئے ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
یوں اگر ہم چائے بنانے میں دیر لگائیں تو یہئ سننے کو ملے گا کہ چائے پکا رہئ ہو یا پائے گلا رہی ہو :rollingonthefloor:
غنیمت ہے کہ چائے ہی بنے ۔۔۔پائے گلانے میں تو پوری رات چاہئیے پر جب وہ پوری رات گل کر تیار ہوتے ہیں تو مزا ہی الگ ہوتا ہے ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غنیمت ہے کہ چائے ہی بنے ۔۔۔پائے گلانے میں تو پوری رات چاہئیے پر جب وہ پوری رات گل کر تیار ہوتے ہیں تو مزا ہی الگ ہوتا ہے ۔۔۔۔
ظاہر ہے جب گل گل کر پکیں گے تو مزے کے ہی بنیں گے پائے۔ ساتھ میں ابلے چاول ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
 
Top