محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فش بناتے، گوشت کھلاتےاور آئسکریم کھاتے گزری۔ جو وقت بچا ، پودوں کو دیا ۔ آپ بتائیے۔
عید پر مجھے کچھ بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہاں پر ایک بھائی اور دو کزنز کی فیملیاں ہیں۔ سب پک پکا کر وہاں سے آ جاتا ہے۔ اور میری رہائش گاہ دوستوں اور کزنز کی بیٹھک بن جاتی ہے۔ پھر مزے سے کھاؤ پیو اور ۔۔۔۔ کھیلو 😊
 

سیما علی

لائبریرین
فائدہ یہ تو ہے بٹیا رشتے داروں کا ❤️🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا دیر کو جانے میں کوئی حرج ہے ۔ورنہ سیاست دانوں کی طر ح ہیلی کا پڑ سے ہی نظارہ کر لیں گے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
حالات کراچی کے اب کچھ سنبھلے ہیں ۔اور دوبارہ بارش کی پشینگوئیاں ہیں ۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ رحمت کی بارش ہو ۔۔
 
آخری تدوین:
Top