وجی
لائبریرین
چونکہ ہم عوام میں محبت کرنے والے کم ہیں اس لیئے مشکل ہےحکومت میں محبت کرنے والے لوگ کب شامل ہوں گے؟
چونکہ ہم عوام میں محبت کرنے والے کم ہیں اس لیئے مشکل ہےحکومت میں محبت کرنے والے لوگ کب شامل ہوں گے؟
جلد یا بدیر کوئی ایسا ضرور ہوگا جو عوام سے محبت کرے گا ہم مایوس نہیں ہوتے۔۔۔چونکہ ہم عوام میں محبت کرنے والے کم ہیں اس لیئے مشکل ہے
پھر تو واقعی انعام ملنا چاہیے۔ٹالے جا رہے ہیں ہم چار دن سے خود کو چائے پینے سے۔ انعام ملنا چاہیے نا عاطف بھائی
اب مجھے یقین ہوتا جا رہا ہے کہ تم ن لیگ کی فالوور ہو 😜بالکل بھی نہیں۔ سب اپنی سوچ اور ارادے سے کیا ہے۔
لائیے انعام میں چائے کی پتی دیجئیے۔
یہ چائے کا سلسلہ احسن اقبال صاحب کے مشورے پر عمل تو نہیںاب مجھے یقین ہوتا جا رہا ہے کہ تم ن لیگ کی فالوور ہو 😜
اب مجھے یقین ہوتا جا رہا ہے کہ تم ن لیگ کی فالوور ہو 😜
ہم نہ جانیں کسی ن لیگ کو، نہ احسن اقبال صاحب کے مشورے کو۔۔۔۔ بس اپنی برداشت دیکھ رہے ہیں۔ جلدی جلدی انعام لائیے اس کے بعد ہم چائے بناتے ہیں۔یہ چائے کا سلسلہ احسن اقبال صاحب کے مشورے پر عمل تو نہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
واہ واہ۔۔۔۔ چلتی پھرتی دکھائی دو بسہم نہ جانیں کسی ن لیگ کو، نہ احسن اقبال صاحب کے مشورے کو۔۔۔۔ بس اپنی برداشت دیکھ رہے ہیں۔ جلدی جلدی انعام لائیے اس کے بعد ہم چائے بناتے ہیں۔
گل کو ہم انعام دیں چائے نہ پینے کا اور گل اسی انعام سے چائے پیے۔۔۔ واہ واہلیکن ہم بتائے دیتے ہیں کہ یہ انعام رؤف بھائی ہمیں چائے نہ پینے پر دے رہے ہیں۔ آپ بھی انعام دینے والوں کی لائن میں شامل ہوجائیے استاد محترم
کیا حرج ہے اس میں آخر بھائی۔ انعام والی چائے کو پینے کے لئے تو استعمال کرنا ہے ناگل کو ہم انعام دیں چائے نہ پینے کا اور گل اسی انعام سے چائے پیے۔۔۔ واہ واہ
غائب نہیں ہوسکتے ہم اپنی بٹیا سے بڑھ کر کچھ نہیں ہمیں یہ لیجیےفرصت سے ہم آئے ہیں محفل میں باقی سب مصروف سیما آپا سمیت
عین الحسن ہے اپنی بٹیا کو انعام دینا بھیاکیا حرج ہے اس میں آخر بھائی۔ انعام والی چائے کو پینے کے لئے تو استعمال کرنا ہے نا