محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یقین تھا بالآخر ایک بے قصور کو قصور وار ٹھہرایا جائے گا۔
ویسے حیرت کی بات ہے کہ آپ نے بالکل چائے چھوڑ دی ہے کہ ایک کپ بھی نہیں پیتیں؟ہم تو کتنے دن سے پکارے جا رہے ہیں کہ وجہ ء آغازمشاعرہ بنا۔ لیکن قصور آپ کا ہے یہ آج معلوم ہوا آپ کے اس نااہلی والے مراسلے سے
نہہاں آ رہا نہ یقین مگر ایسا ہی ہے۔ اور اس میں سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ اتنا سارا وقت بچا ہے۔ چائے پینے کے دوران ہم چائے ہی پیتے تھے دنیا کا کوئی کام نہ کرتے تھے۔ویسے حیرت کی بات ہے کہ آپ نے بالکل چائے چھوڑ دی ہے کہ ایک کپ بھی نہیں پیتیں؟
میرا شکریہ ادا کرو پھر تو۔۔۔۔ کچھ دیر کے لیے ہی سہی نکما پن تو دور کیا نا!! 🤓نہہاں آ رہا نہ یقین مگر ایسا ہی ہے۔ اور اس میں سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ اتنا سارا وقت بچا ہے۔ چائے پینے کے دوران ہم چائے ہی پیتے تھے دنیا کا کوئی کام نہ کرتے تھے۔
یاد رہے کہ ہمیشہ کے لئے نہیں چھوڑی۔
لیکن ہم نکمے تھے کب۔۔۔ اب کچھ اور زیادہ کام کے ہوگئے ہیں۔ مگر پھر بھی شکریہ۔میرا شکریہ ادا کرو پھر تو۔۔۔۔ کچھ دیر کے لیے ہی سہی نکما پن تو دور کیا نا!! 🤓
کام کیا کرتا ہے گل، سوائے شاخ پر جھولنے کے؟؟؟گل کا ماننا ہے کہ اس سے پہلے کہ غم اور مایوسی ہمیں بربادکریں، ہمیں اپنے آپ کو کام میں غرق کر دینا چاہیے
قدرت نے اسی کام پر لگایا ہےکہ شاخوں پہ جھولے، مگر ساتھ ساتھ خوشبو بکھیرے جیسے ماں اپنی ممتا بکھیرتی رہتی ہے۔کام کیا کرتا ہے گل، سوائے شاخ پر جھولنے کے؟؟؟
قدرت نے اسی کام پر لگایا ہےکہ شاخوں پہ جھولے، مگر ساتھ ساتھ خوشبو بکھیرے جیسے ماں اپنی ممتا بکھیرتی رہتی ہے۔
ہن دسو
غم نہ کیجئے، کبھی کبھی یہ کام کرنا بھی اچھا لگتا ہے۔فوراً منہ سے نکلا۔۔۔۔اوہو۔۔۔۔ ڈنگیاں گلاں!!!
عبدالرؤوف کو ہرگز غم نہیں بلکہ خوشی ہے۔غم نہ کیجئے، کبھی کبھی یہ کام کرنا بھی اچھا لگتا ہے۔
ظاہر ہے ہمارے بھائی جو ہوئے خوش ہوں گے کہ بہن جھلی نہیں ہے۔عبدالرؤوف کو ہرگز غم نہیں بلکہ خوشی ہے۔
ضروری ہے کہ منزل کا تعین کیا جائے لیکن ڈرپوک لوگ اسے ایک حیلہ بنا کر کسی بھی سمت پر سفر نہ کرنے کا عذر گھڑتے رہتے ہیں۔طور زندگی کا یہ رکھنا چاہیے کہ منزل کا تعین کئے بغیر سفر شروع نہ کیا جائے ورنہ ہراٹھتا قدم تھکن بڑھانے اور حوصلے پست کرنے کے سوا کچھ نہ دے گا۔
صادق نہیں ہوتے ایسے لوگ اپنے جذبوں میں ورنہ جان جاتے کہ حیلہ بازی محض نقصان ہی کا باعث بنتی ہے۔ضروری ہے کہ منزل کا تعین کیا جائے لیکن ڈرپوک لوگ اسے ایک حیلہ بنا کر کسی بھی سمت پر سفر نہ کرنے کا عذر گھڑتے رہتے ہیں۔