رتی برابر بھی شک کی گنجائش نہیں ہے اس بات میںزیر سایہ ہوں اُسکے اے امجد
جس کا سایہ نظر نہیں آتا
شکر الحمد للہ ۔پروردگار کا بے حد کرم ہے اگر روم روم شکر ادا کرے تو حق ادا نہ ہوگا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

خیر ہو آپکی صد فی صد ایسا ہی ہے ۔دوسروں کو جگاتے رہنا اپنے جاگنے کے لیے کارگر ہے۔
چنڈال لوگوں کی ریشہ دوانیاں تو ہمیشہ چلتی رہتی ہیں۔حالات کیسے خراب ہوتے جا رہے ہیں کہ شاپنگ سینٹرز میں آئے دن فائرنگ ہو رہی ہے۔
ثمر ہے یہ اس کا جو یورپ دوسروں ملکوں کے ساتھ کرتا رہا ہے۔ نیٹو کے نام پر۔جی مگر یہ اچھی بات تو نہیں۔ شاپنگ کا مزہ ہی کرکرا ہو جاتا ہے جب تک ذہن سے یہ سب نکل نہ جائے
بہت شکریہاب بتائیے کہ کیسی ہیں آپ
یہ تو بڑے پتے کی بات کر دی۔۔۔ واہ واہ۔۔انکساری کا آبشار ہوتی ہے محبت۔۔۔جو ایک بار اس کے رم جھم پانی سے غسل کر لے تو تن میں انا کے سارے کیڑے مر جاتے ہیں۔