گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زنجیر پڑی دروازے میں۔۔۔۔
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا، زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو ، سجنی سے کرو گے بہانہ کیا
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
کوفتے بنا کے رکھ دیے ہیں دو بندوں کے لئے مہمانوں کو بالکل نہیں دیے !!!! دو بندوں کا نام ہے اب دیکھیں کب پہنچتے ہیں اُن تک بٹیا بوجھیں تو ذرا😊😊😊😊
پارٹی ہو گئی ایک اور آپ کی طرف سےبیوی بچوں کی۔مجھے تو بائی پاس کر دیا اس بار آپ نے،خیر میں نے بھی آج صبح ناشتے میں کھا لیے۔جزاک اللہ خیر

تو بچا بچا کے ہی رکھ انھیں ترے کوفتے ہیں وہ کوفتے
کہ پکائے تو تو لذیذ تر ہیں نگاہ_ قدر شناس میں
 
Top