گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صدقے اپنے بھائی کے۔۔۔۔ اثر لے ہی لیا ۔ بلکہ رنگ پکڑ لیا خربوزے کا۔ضرور یہ گل کا اثر ہے
صدقے اپنے بھائی کے۔۔۔۔ اثر لے ہی لیا ۔ بلکہ رنگ پکڑ لیا خربوزے کا۔ضرور یہ گل کا اثر ہے
"شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی"صدقے اپنے بھائی کے۔۔۔۔ اثر لے ہی لیا ۔ بلکہ رنگ پکڑ لیا خربوزے کا۔
سنئیے۔۔۔ عرض کیا ہے۔۔"شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی"
اس کا پہلا مصرع سناو
رلائیے مت گل بہنا کو۔۔۔ چلو آپ کو ایک اور شعر بھی سنائے دیتا ہوں۔ خوبصورت سا۔زندہ باد گوگل سرچ ۔
ذرا بھی فرصت نہیں رونے کی ورنہ دریا بہہ نکلیں گے کیونکہ بقول کسی شاعررلائیے مت گل بہنا کو۔۔۔ چلو آپ کو ایک اور شعر بھی سنائے دیتا ہوں۔ خوبصورت سا۔
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے
علم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی
ڈھول تاشے بجانے پڑیں گے خوشی میں۔ کیونکہ اسی بہانے دنیا میں کچھ پانی کی کمی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ ایک نئے دریا کے ساتھ😊ذرا بھی فرصت نہیں رونے کی ورنہ دریا بہہ نکلیں گے کیونکہ بقول کسی شاعر
شبنم کی طرح ہمیں رونا نہیں آتا
خرچ تو اس زمین پر تب کریں نا جب یہاں پر انہیں بھلائی مقصود ہو۔دکھ ہوتا ہے کہ جن کے پاس دولت ہے وہ اس زمین کو چھوڑ کر دوسری زمینیں تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں، اگر وہی پیسہ اس سیارے کی بہتری کے لیے خرچ کیا جائے تو کیا ہی اچھا ہو
ثواب کا کام ہو جائے گا یہ تو۔۔۔ لیکن یہ تو بتائیے کہ آنسوؤں کے اس دریا کا نام کیا رکھا جائے گاڈھول تاشے بجانے پڑیں گے خوشی میں۔ کیونکہ اسی بہانے دنیا میں کچھ پانی کی کمی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ ایک نئے دریا کے ساتھ😊
بہت اچھی بات ہے ۔ اچھی بات پر استقامت دکھانا ۔آ جائیے جلدی سے عاطف بھائی۔۔۔ ایسانہ ہو کہ ہماری نیت بدل جائے تیسرے کپ کے لئے