گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ مگر بتا دیں ہم کہ اچھی بات نہیں لڑی کی گنگا الٹی بہانا ۔
نہیں دیکھ سکے ہم ترتیب مگر استقامت سے منہ نہ پھیرنا۔یہ مگر بتا دیں ہم کہ اچھی بات نہیں لڑی کی گنگا الٹی بہانا ۔
گل کا ایک سوال کہ کل مشاعرے میں آپ کا نام پکارا گیا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری چائے؟ سیما علی آپی ؟
کچھ مجبوری ہوگی دونوں عینوں کو ۔ ورنہ ضروری تھا۔گل کا ایک سوال کہ کل مشاعرے میں آپ کا نام پکارا گیا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
عاطف بھائی ہی آ کر سزا کا فیصلہ کریں گے بس آپ تیار رہیے سزا بھگتنے کو۔غائب ہوئے مشاعرے سے تو اب سزا تو بنتی ہے ناں۔
ظاہر ہے کہ مشاعرے میں شاعر حضرات شرکت کرتے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ میں ایک شاعر ہوں ابھی، شاید کبھی بن جاؤں یا پھر کبھی بھی نہیںگل کا ایک سوال کہ کل مشاعرے میں آپ کا نام پکارا گیا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
طریقہ یہی ہوتا ہو گا نا کہ جو بھی شاعرانہ کلام آپ نے تحریر فرمایا ہے ۔۔ اسی میں سے کچھ پیش کر دیتے۔ظاہر ہے کہ مشاعرے میں شاعر حضرات شرکت کرتے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ میں ایک شاعر ہوں ابھی، شاید کبھی بن جاؤں یا پھر کبھی بھی نہیں
ضرور پیش کر دیتا مگر میں اپنی ہی ذہنی الجھنوں میں گھرا ہوا ہوں، خیرطریقہ یہی ہوتا ہو گا نا کہ جو بھی شاعرانہ کلام آپ نے تحریر فرمایا ہے ۔۔ اسی میں سے کچھ پیش کر دیتے۔
بہت شکریہ سیما علی آپی آپ کافوراً آگئے ہم آپکی چائے لیکر یہ
لیجیے