سید عاطف علی
لائبریرین
زنجیر توڑ دی رات کی اس بارش نے ۔رات کو تو تھوڑی بارش ہوئی تھی، ابھی دھوپ ہے پھر، ژالہ باری تو یہاں ہوتی نہین
زنجیر توڑ دی رات کی اس بارش نے ۔رات کو تو تھوڑی بارش ہوئی تھی، ابھی دھوپ ہے پھر، ژالہ باری تو یہاں ہوتی نہین
ڈر گئے ہیں بھیا ہم کراچی والے اس دو مہینے کی بارش سے ۔ اور دعائیں مانگنے لگے کہ اب رُک جائے ۔۔خاصہ نقصان ہوگیا ہے ۔۔۔زنجیر توڑ دی رات کی اس بارش نے ۔
ٹھیک ٹھاک غصہ دکھاؤ۔پھر شاید چائے گیثمرینُ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے
بھئی دونوں اتنی پیاری ہیں اچھی چیزوں پر غصہ کیوں ۔پہلے بتائیے کہ غصہ کرنا کس پہ ہے ثمرین پر یا چائے پر؟
اتنی پیاری۔۔۔۔ کتنی پیاری؟ اتنا ہنسا دیا آپ نے بھائیبھئی دونوں اتنی پیاری ہیں اچھی چیزوں پر غصہ کیوں ۔
یہی کوئی چائے جتنی پیاری ۔اتنی پیاری۔۔۔۔ کتنی پیاری؟ اتنا ہنسا دیا آپ نے بھائی