محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
رؤوف بھائی تو اس پر دل سے آمین، آمین کہتے ہیں 😊آپ کو بہت قدر دان دولہا عطا فرمائیں آمین
رؤوف بھائی تو اس پر دل سے آمین، آمین کہتے ہیں 😊آپ کو بہت قدر دان دولہا عطا فرمائیں آمین
رحمتیں ہوں پروردگار کی بے شمار سنبھالے نہ سنبھلیں ان سے ۔بہت سارا پیارژالہ باری ہو آپ پر سدا اللہ پاک کی رحمتوں اور برکتوں کی۔۔۔ جیتی رہو، سلامت رہو، دونوں جہانوں کی کامرانی ملے۔
ذرا ہمارے دل سے پوچھیں ہمیں کتنے ارمان ہیں اپنی بٹیا کے لئے ۔۔۔رؤوف بھائی تو اس پر دل سے آمین، آمین کہتے ہیں 😊
ڈر تو مجھے دولہے میاں کا لگتا ہے کہ بے چارے کا کیا بنے گا 😜ذرا ہمارے دل سے پوچھیں ہمیں کتنے ارمان ہیں اپنی بٹیا کے لئے ۔۔۔
حالات یوں ہیں کہ رہنے دیں دولہا کو سائیڈ پہ، ایویں مت ماری جانی اس کی۔زبردست کام کرتیں ہیں بٹیا آپ !!!!مالک اجرِ عظیم عطا فرمائیں آمین اور آپ کو بہت قدر دان دولہا عطا فرمائیں آمین
چلیں جی کسی ایک بات پہ تو اعلان جنگ نہ کرنےوالے ہم۔ڈر تو مجھے دولہے میاں کا لگتا ہے کہ بے چارے کا کیا بنے گا 😜
جلدی سے ہم آمین کہتے ہیں۔دعائیں ہیں ہماری اللہ اُنھیں بے شمار راحتیں عطا فرمائے آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو سمجھیں یہ غتربود ہونے کو کہتے ہیں، یعنی کوئی چیز، بات یا معاملہ اپنے منطقی انجام تک پہنچنے سے پہلے ہی ٹائیں ٹائین فش ہو گیاٹائیں ٹائیں فش یاد تو آیا مگر مطلب ابھی تک معلوم نہیں
پہلے تو شکریہ قبول کیجئے سمجھانے پر۔تو سمجھیں یہ غتربود ہونے کو کہتے ہیں، یعنی کوئی چیز، بات یا معاملہ اپنے منطقی انجام تک پہنچنے سے پہلے ہی ٹائیں ٹائین فش ہو گیا
بہت اچھا۔ لیکن مجھے غتربود سے غٹرغوں ذہن میں کیوں آیا؟تو سمجھیں یہ غتربود ہونے کو کہتے ہیں، یعنی کوئی چیز، بات یا معاملہ اپنے منطقی انجام تک پہنچنے سے پہلے ہی ٹائیں ٹائین فش ہو گیا
ویسے دیکھنے میں تو ایک جیسے ہی لگتے ہیں نا