محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
صحیح کہا لیکن طور تو نہیں ہے تمہارے ایسے۔۔۔ جب جگہ جگہ پر ٹکراتی پھرتی ہو تو احتیاط سے کیسے کھاو گی بھئی؟؟؟ظاہر ہے کہ احتیاط سے کھائیں گے ورنہ صفائی خود ہی کرنی پڑنی ہے
صحیح کہا لیکن طور تو نہیں ہے تمہارے ایسے۔۔۔ جب جگہ جگہ پر ٹکراتی پھرتی ہو تو احتیاط سے کیسے کھاو گی بھئی؟؟؟ظاہر ہے کہ احتیاط سے کھائیں گے ورنہ صفائی خود ہی کرنی پڑنی ہے
ضروری ہے کیا کہ ہمیشہ ایسا ہی کرتی ر ہوں۔صحیح کہا لیکن طور تو نہیں ہے تمہارے ایسے۔۔۔ جب جگہ جگہ پر ٹکراتی پھرتی ہو تو احتیاط سے کیسے کھاو گی بھئی؟؟؟
طبیعت آپ کی پہلے ہی خراب۔ فالودہ نہیں اچھا آپ کے لیے
سچ ہے۔۔۔ لیکن یہ بتاؤ رس ملائی کی آفر کون کر رہا تھا؟؟ضروری ہے کہ آپ ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں۔
زبردستی تھوڑی کی تھی۔ ویسے بھی اس وقت تک رس ملائی بنانے کے بعد فریج میں نہیں رکھی تھی باہر ہی پڑی تھی۔ دوسرے یہ کہ طبیعت خراب ہونے کا بعد میں معلوم ہوا تھا۔ وہ بھی دم اور دم کے چکر میںسچ ہے۔۔۔ لیکن یہ بتاؤ رس ملائی کی آفر کون کر رہا تھا؟؟
رؤوف بھائی اگر اس کے ثبوت ساتھ لے آئیں کہ تمہیں طبیعت کے خراب ہونے کی پہلے سے خبر تھی تو کیا جرمانہ ادا کرو گی؟دوسرے یہ کہ طبیعت خراب ہونے کا بعد میں معلوم ہوا تھا
ذرا اس بات کا بھی دھیان رکھئیے کہ ہم کافی حد تک بھلکڑ بھی ہیں ۔رؤوف بھائی اگر اس کے ثبوت ساتھ لے آئیں کہ تمہیں طبیعت کے خراب ہونے کی پہلے سے خبر تھی تو کیا جرمانہ ادا کرو گی؟
درست فرمایا ۔ ویسے وہ مثال سنی ہے "اندھا بانٹے ریوڑیاں" چلو وہ کسی اور کو تو دے رہا تھا چاہے اپنے ہی تھے۔ لیکن آپ کی اس کیفیت پر اس مثال نے بھی ہاتھ جوڑ لیے کہ ہمارے بس سے باہر کی بات ہے۔ڈول بھرا چائے کا جرمانے کے طور پر ادا کر سکتے ہیں۔
لیکن پئیں گے ہم خود ہی
خواہ مخواہ ہی ہماری مثال کو ایسا سمجھ لیا۔ آپ خود سوچئے کہ ایک ڈول چائے بھیجنے کے چکر میں ہماری جیب خالی ہو جانی۔درست فرمایا ۔ ویسے وہ مثال سنی ہے "اندھا بانٹے ریوڑیاں" چلو وہ کسی اور کو تو دے رہا تھا چاہے اپنے ہی تھے۔ لیکن آپ کی اس کیفیت پر اس مثال نے بھی ہاتھ جوڑ لیے کہ ہمارے بس سے باہر کی بات ہے۔
چنانچہ بقول اقبال:مطلب یہ ہوا کہ چاند چکوری کا ٹنٹا ہی مکانا چاہتے ہیں یاسر بھائی
تب تو ثمرین کا بھی محفل پر اتنا ہی حق ہے ۔ٹوکے کوئی ثمرین کو کہ اس کے دم سے محفل نہیں بلکہ محفل کے دم سے ہم سب ہیں (جمع)
بہت افسوس کی بات ہے بھئی ۔ مدت سے چائے کی خدمت پر مامور ہے ۔ اور وہی سوال کہ زلیخا مرد یا عورت۔پہلے تو یہ بات کلئیر کی جائے کہ یہ ثمرین محترمہ آخر کو ہیں کون۔
بہت افسوس کی بات ہے بھئی ۔ مدت سے چائے کی خدمت پر مامور ہے ۔ اور وہی سوال کہ زلیخا مرد یا عورت۔
یعنی کہ یہ تو ہمیں معلوم ہی ہے مگر ہیں کون اور کہاں پائی جاتی ہیںآج ہم بتا ہی دیتے ہیں کہ وہ ہماری منہ بولی بیٹی ہے ۔
چلو بتاؤ کہ ہماری حمایت سے پتہ نہیں چلتا ؟