گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور ختم ہو چکی ہو گی بریانی اور زردہ۔ ہمیں بریڈ اور بٹر چکن سے ہی گزارا کرنا پڑے گا۔ اب کوئی یہ سوال نہ کرے کہ چپاتی بنانی نہیں آتی کیا جو بریڈ کھانی ہے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ضرور ختم ہو چکی ہو گی بریانی اور زردہ۔ ہمیں بریڈ اور بٹر چکن سے ہی گزارا کرنا پڑے گا۔ سب کوئی یہ سوال نہ کرے کہ چہاتی بنانی نہیں آتی کیا جو بریڈ کھانی ہے۔
صحیح کہا آپ نے دوریاں بڑا دکھ دیتی ہیں ۔آج عاطف بھیا کو بھی بہت یاد کیا ہم نے !!!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ضرور ختم ہو چکی ہو گی بریانی اور زردہ۔ ہمیں بریڈ اور بٹر چکن سے ہی گزارا کرنا پڑے گا۔ سب کوئی یہ سوال نہ کرے کہ چہاتی بنانی نہیں آتی کیا جو بریڈ کھانی ہے۔
صاف بات ہے بھئی کسی کی املا کی غلطیوں سے نگاہ ہٹے گی تو ہی پوچھے گا جو پوچھنا چاہیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
شدت سے کمی محسوس ہوتی ہے پردیسیوں کی
جب بھی کچھ اُنکی پسند کا پکائیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سمجھ جانا چاہیے آپ کو کہ مارے بھوک کے کتنا برا حال ہے۔ سارا دن خدمت خلق میں گزر گیا
ژالہ باری ہو آپ پر سدا اللہ پاک کی رحمتوں اور برکتوں کی۔۔۔ جیتی رہو، سلامت رہو، دونوں جہانوں کی کامرانی ملے۔
 
Top