سید عاطف علی
لائبریرین
واہ بیٹا !!! عالمگیر بھائی ، یاد آئے ،
لیجیے ہم آگئے ۔۔۔مذاق مذاق میں یاد آ گیا
واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں ،کسے نے میری گل نہ سنی
قرینے سے ہم ہردم اپنی بٹیا کہ لئے دعا کرتےہیں ۔۔کیا ہی خوبصورت دعا ہے آپا۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
سلامت رہئیے ہمیشہ
غائب رہنے کے عذر یعنی پوتی کی پیدائش پہ مبارکباد اور دعائیں۔غائب رہا چند دن لیکن خیریت ہی تھی، کچھ مصروفیت، اللہ نے ایک پوتی سے نوازا، گزشتہ منگل، تو اب ڈبل دادا ہو گئے ہیں (ایک پوتا پہلے سے موجود ہے)
عاطف بھائی کی بٹیائوں کے ساتھ خواہ فرضی ہوں کہ حقیقی چچاؤں والی شفقت برتنی چاہیے۔غور طلب بات یہ ہے کہ ثمرین کو ٹوکے سے ٹوکا جائے یا بس زبانی کلامی۔۔۔۔۔
ظاہر ہے بھائیوں کی ذمے داری ہیں بہنیں۔سو دعاگو رہتا ہوں کہ انھیں اچھاسا کوئی بر ملے۔البتہ آپ سیاق وسباق کا ذکر کریں کہ ادھر ادھر کی باتوں میں جب آپ نے باجی کا تذکرہ کیا تو میں نے عرض کیاکہ شادی کرا دیں (کیونکہ بہت سے نفسیاتی مسائل کا یہی حل ہے)ذرا بٹیا سے تو پوچھ لیں پھر زور زبردستی کریں گے پیار سے دلار لاڈ سے بھانجے
ظاہر ہے بھانجے بٹیائیں تو بس بٹیا ہوتیں ہیں اور عاطف بھیا اور ہمارے کولیگ بالکل حق کی بات کرتے ہیں ۔ وہ ہمیشہ کہتے میم جب سے ہمارے گھر سمیہ ہوئی پتہ نہیں جب بھی کسی کی بیٹی کی طرف آنکھ اُٹھتی ہے ہم کو اپنی سمیہ نظر آتی ہے ۔۔۔ہم کہتے رضوان جتنی اچھی آپ کی سوچ ہے کاش سب کی ہوجائے ۔۔وہی بات ہمارے عاطف بھیا کی ہے سلام ہے ہمارا ایسی سوچ رکھنے والے سب بھائیوں اور بیٹوں پر ۔۔۔عاطف بھائی کی بٹیائوں کے ساتھ خواہ فرضی ہوں کہ حقیقی چچاؤں والی شفقت برتنی چاہیے۔
ظاہر ہے بھائیوں کی ذمے داری ہیں بہنیں۔سو دعاگو رہتا ہوں کہ انھیں اچھاسا کوئی بر ملے۔البتہ آپ سیاق وسباق کا ذکر کریں کہ ادھر ادھر کی باتوں میں جب آپ نے باجی کا تذکرہ کیا تو میں نے عرض کیاکہ شادی کرا دیں (کیونکہ بہت سے نفسیاتی مسائل کا یہی حل ہے)
طاہرہ ہیں بٹیا ہماری !!!!!!!!پروردگار جلد از جلد اس فرض سے سبکدوش فرمائیں خیر و عافیت کے ساتھ ۔۔۔ظاہر ہے بھائیوں کی ذمے داری ہیں بہنیں۔سو دعاگو رہتا ہوں کہ انھیں اچھاسا کوئی بر ملے۔البتہ آپ سیاق وسباق کا ذکر کریں کہ ادھر ادھر کی باتوں میں جب آپ نے باجی کا تذکرہ کیا تو میں نے عرض کیاکہ شادی کرا دیں (کیونکہ بہت سے نفسیاتی مسائل کا یہی حل ہے)
صحیح کہا ہم نے اپنی بٹیا کو فطرتاً کہا ۔۔طاہرہ کے معنی پرہیزگار , خالص کے ہیں !!!کھوٹ نہیں ان میں تربیت بہت اچھی ہوئی بے حد باادب ہیں گُل بٹیا اللہ قدردانوں سے واسطہ رکھے ۔۔آمینضروری ہے بتانا کہ طاہرہ ،یہ نئی بیٹی ،کون ہیں؟
سیما جی ہمارے بھی ایک دفتری ساتھی ہیں نام کے آخر میں "گل"آتا ہے ۔بڑے گل کھلاتے ہیں، معائنہ کرنے جاتے ہیں جہاز میں اور ائیر ہوسٹسوں سے باہمی دلچسپی کے امور پہ تبادلہ خیال کر کے آتے ہیں۔ان کے لیے میں نے کہا تھا۔وہ ہمیشہ کہتے میم جب سے ہمارے گھر سمیہ ہوئی پتہ نہیں جب بھی کسی کی بیٹی کی طرف آنکھ اُٹھتی ہے ہم کو اپنی سمیہ نظر آتی ہے ۔۔
ز بردست ماشاء اللہ۔ بزرگوں کی یہ ادائیں ہم ننھے منے بچوں کے لیے سبق آموز ہیں۔صحیح کہا شمشاد بھائی۔ اب ایسے ہی لکھا کریں گے ۔ لیکن چوک ہو جاتی ہے ۔
زبردست زبردست زبردست سچ کہا آپ نے ۔۔۔ پر کم لوگ ہیں عاطف بھیا اور رضوان یا ہمارے بیٹے جیسے جب وہ انگلینڈ جارہے تھے تو ہم نے کہا بٹیا کسی کی بچی کے ساتھ دھوکہ نہ کرنا اور ایک دو باتیں سمجھائیں تو کہنے لگے ماں اللہ نے مجھے دو بہنیں دی ہیں ۔۔تو میرے سامنے ہمیشہ وہ ہوتیں ہیں ۔اور میں نے کہیں پڑھا تھا باپ اور بھائی جو غلطیاں کرتے ہیں وہ اُنکی بیٹی اور بہن کے سامنے آتیں ہیں ۔۔ان عورتوں سے دوستی اچھی نہیں ہے گل
دو بیٹیوں کا باپ ہے کچھ تو خیال کر