سید عاطف علی

لائبریرین
روک تھام کے لیےسیلابی نقصان کے ، فلاحی تنظیموں کا کام (جتنا بھی ہو رہا ہے) وہ 99 فیصد ہے شاید حکومتی کام کی نسبت خصوصا سندھ سرکار ۔
 
سیما علی

لائبریرین
حالیہ مہنگائی نے گھر کے اخراجات میں اضافہ کردیا ہے ۔۔ ایک ہفتے میں مہنگائی میں مزید 1.31 فیصد اضافے کے بعد مجموعی شرح 45.50 فیصد ہوگئی۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی سے بتائیں کہ کیا آپ ابھی ابھی حجام سے ہو کر آئے ہیں؟
ثبوت مت مانگیے گا ۔۔۔ایک آدمی بیوٹی پارلر کے باہر بیٹھا تھا ۔باہر عورت آئی کندھے ہاتھ لگا کے کہنے لگی چلیے ۔آدمی پسینے پسینے !!!!بی بی میں شادی شدہ ہوں بیگم کا انتظار کررہا ہوں !!!بولیں حضرت چلیے میں ہی ہوں🤓🤓🤓🤓
 
یاسر شاہ

محفلین

جماعت اسلامی کے بھائی ہوتے سونگھ کر پتا لگا لیتے کہ باجی ہے یا غیر باجی۔کیوں روفی بھائی؟😊
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جماعت اسلامی کے بھائی ہوتے سونگھ کر پتا لگا لیتے کہ باجی ہے یا غیر باجی۔کیوں روفی بھائی؟😊
ٹوکیے سیما آپا یاسر بھائی کو۔۔۔ ہماری وجہ سے لڑی کی ترتیب لڑکھڑاتے ہی فوراً کہتے ہیں کہ "لڑی ڈانواں ڈول کر دی" اور اپنی باری تو جیسے۔۔۔۔۔۔ 😊
 
یاسر شاہ

محفلین
تبلیغی جماعت کے متعلق بھی لطیفہ مشہور ہے ۔امیر صاحب نے کہا گشت پہ جا رہے ہیں نظر خراب ہو تو فوراً استغفار کرنی ہے۔چلتے ہوئے ایک ساتھی کے منھ سے یوں ہی استغفار نکلا تو روفی بھائی جیسے ساتھی فورا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے بولے کہاں ہے لڑکی؟ کہاں ہے لڑکی؟
 
پر مجھے تو لگتا ہے وہ بے چارہ استغفار کا موقع تلاش رہا ہو گا 😊
 
Top