سردی تو اب آنے سے رہی۔
الف عین لائبریرین اپریل 11، 2014 #2,305 راز کی یہ بات بتا دوں کہ یہاں پہلے حرف سے ترتیب بنتی ہے۔ شعرا کے دیوانوں کی ردیف وار ترتیب نہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2014 #2,311 چائے پلا سکتا ہوں۔ ساتھ میں پکوڑے سموسے ہو جائیں تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2014 #2,315 تلے تو بالکل ٹھیک سے ہیں، آپ نے پہلے کبھی ایسے کھائے نہیں ناں، اس لیے ایسا لگ رہا ہے۔