الف عین

لائبریرین
راز کی یہ بات بتا دوں کہ یہاں پہلے حرف سے ترتیب بنتی ہے۔ شعرا کے دیوانوں کی ردیف وار ترتیب نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تلے تو بالکل ٹھیک سے ہیں، آپ نے پہلے کبھی ایسے کھائے نہیں ناں، اس لیے ایسا لگ رہا ہے۔
 
Top