سیما علی

لائبریرین
ذرا شکیل بھائی سے پوچھیے تو بٹیا بٹیا کب آنا ہے لاہور ۔۔۔تو ہم تیاریاں شروع کریں ۔۔۔۔ساتھ ساتھ نوشے میاں میاں کے پھول بھی کھلاتے آئیں ۔۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
تلہ، نقشی، دبکہ، گوٹا اور گوٹے کی پٹیوں پر دبکے کا کام بنوائیں ہم اپنی بٹیا کے جوڑے پر تو ثمرین کا سوٹ بھی بنوائیں گے ۔۔۔اب لباس کے ساتھ اس کی ہم رنگ جیولری، پرس وغیرہ بھی تو چاہیے ۔۔آخر اسی شادی میں
عظیم میاں کی دلہن بھی تلاش کرنی ہے 🤓🤓🤓🤓🤓

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
چار ہفتے تو فٹافٹ گزرجانے ہیں۔ شکیل بھائی نے ہم لوگوں کے لئے بھی جوڑے سلوائے یا ایویں ہی ٹرخا دیں گے۔
بہنوں کو شادی پر جوڑے سلوا کر دینا بڑا پرانا رواج ہے ، اور ہم اس رواج کو ضرور پورا کریں گے، آپ آنے والی بنیں ;)
باقی تمام احباب کا نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ،
 

سیما علی

لائبریرین
بہنوں کو شادی پر جوڑے سلوا کر دینا بڑا پرانا رواج ہے ، اور ہم اس رواج کو ضرور پورا کریں گے، آپ آنے والی بنیں ;)
باقی تمام احباب کا نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ،
اللہ وہ دن خیر سے لائے بھائی سے جوڑے ہم ضرور لیں گے ۔۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپکے لئے آسانیاں فرمائے آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پروردگار سے دعا ہے اللہ شکیل بھائی کو شکیلہ ہی عطا ہو جو نام و اوصاف میں شکیلہ ہوں اور اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آمین
یہی بات اوصاف حمیدہ کی بابت بھی کی جا سکتی ہے۔ اسم با مسمی ہوں گی ہماری بھابھی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہماری ڈھیر ساری دعائیں شکیل بھائی کے لئے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

یاسر شاہ

محفلین
وجی بھائی ماشاء اللہ اچھی بات ہے کہ آپ سلام کثرت سے کرتے ہیں مگر ساتھ ساتھ کچھ نیک گفتگو بھی کر لیا کریں ہم روسیاہوں سے۔
 
Top