گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے کہ اس شوق کو ترک کر دینا چاہیے۔
ویسے آپا کہیں گی میں گر پڑی ہوں اور ان بدتمیزوں کو مذاق سوجھ رہی ہے۔ اس لیے نو مذاق
صدا دیں کیا آپا کو۔۔ تا کہ وہ آ کر خود ہی دیکھیں کہ ہم تو بس آپ کی بات کا جواب دے رہے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ژوب سے واپسی پر سب کی اچھے سے خبر لیں گی آپا۔۔ ہمیں چھوڑ کر۔
زندگی کی دوڑ ایسی ہی ہے کبھی نرم کبھی گرم ۔۔۔کبھی ٹکر کبھی چکر ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی کی دوڑ ایسی ہی ہے کبھی نرم کبھی گرم ۔۔۔کبھی ٹکر کبھی چکر ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
رہ گئے چکرا کر ہم تو اس ٹکر اور چکر میں۔ اللہ پاک خیر رکھیں۔ آمین
 
سیما علی

لائبریرین
ژوب سے واپسی پر سب کی اچھے سے خبر لیں گی آپا۔۔ ہمیں چھوڑ کر۔
حالت سارا دن بے حال رہی کوئی ایک دوا ڈاکٹر نے جو دی ہے اُس سے اب تھوڑا آرام ہوا ہے ۔۔چکر اتنے آرہے تھے لگتا ہے ۔واقعی لگتا تھا ژوب ہی چلے گئے تھے ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ثمرین کو بھی بلائیے بھیا چائے بڑی اسڑونگ بنی ہے اور اُسکے لئے ہم نے کوکیز بھی بنائی ہیں ۔//
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالت سارا دن بے حال رہی کوئی ایک دوا ڈاکٹر نے جو دی ہے اُس سے اب تھوڑا آرام ہوا ہے ۔۔چکر اتنے آرہے تھے لگتا ہے ۔واقعی لگتا تھا ژوب ہی چلے گئے تھے ۔۔۔۔
تو اب واپسی ہوگئی نا ژوب سے؟ اب تو چکر نہیں آ رہے۔
 
Top