سیما علی
لائبریرین
ڈر لگتا ہے بٹیا کہ ٹوٹی کمر لے کے ژوب جائیں گے تو آئیں گے کیسے🤣زیارت اتنی کثرت سے تھوڑی ہو سکتی ہے ژوب کی کراچی سے ۔
جب آپا جاتی ہوں گی تو ایک ہفتہ قیام کرتی ہوں گی ۔
ڈر لگتا ہے بٹیا کہ ٹوٹی کمر لے کے ژوب جائیں گے تو آئیں گے کیسے🤣زیارت اتنی کثرت سے تھوڑی ہو سکتی ہے ژوب کی کراچی سے ۔
جب آپا جاتی ہوں گی تو ایک ہفتہ قیام کرتی ہوں گی ۔
دعائیں ڈھیروں بٹیا یہ اُلٹی گنگا ہےسلام کے جواب میں وعلیکم السلام کہنے کے ساتھ ساتھ بہت ساری دعائیں۔
ہم بھی نماز فجر ادا کر کے محفل والوں کا احوال پوچھنے حاضر ہیں۔
ثبوت مل گیا ہمیں کہ آپ بھی ہمیں یاد کرتے ہیں ۔۔۔اتنے مصروف ہوگئے ۔۔کہ خیر خبر ہی نہیں بھائی۔۔چوہدری صاحب بھی ٹھیک ہی ہیں آپ بتائیں
پھر اب باتیں چھوڑیں بتائیں ہماری بھابھی کیسی ہیں ۔۔۔۔ٹائم تو بہت ہے بس اب دل ہی نہیں کرتا محفل پر آنے کا
اچھی بہت ہیں ہماری بھابھی ۔۔۔پر بھائی سے اچھی نہیں ۔۔بھابی کا کیا بتائیں جیسی بیگمات ہوتی ہیں ویسی ہی ہیں۔
ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھینہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں ۔