محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
گل کہہ رہی دیکھ لیجئے پھر سے۔۔۔ل کر بعد گ کی بجائے م سے لکھ دیا۔
🤣🤣🤣🤣گل باجی! ایک غلطی تو آپ نے ابھی ابھی ٹھیک کی ہے 😜🤣🤣🤣
گل کہہ رہی دیکھ لیجئے پھر سے۔۔۔ل کر بعد گ کی بجائے م سے لکھ دیا۔
🤣🤣🤣🤣گل باجی! ایک غلطی تو آپ نے ابھی ابھی ٹھیک کی ہے 😜🤣🤣🤣
غضب کا اتفاق ہے ہم بہن بھائیوں میں ماشاء اللہ
غٹرغوں کرتے رہیں باقی؟؟؟فالودہ تو ہمارے پاس آگیا
علانیہ یا خفیہ ؟غٹرغوں کرتے رہیں باقی؟؟؟
ظلم نہ کریں۔ محض کبوتر بننے کی طرف اشارہ تھا میرا۔علانیہ یا خفیہ ؟
ضروری ہو جاتا ہے پھر ہری مرچ کھاناطوطا بننے میں کیا حرج ہے
صحیح سوال ہے یہ ظلم کہاں ہے اس میں ؟ظلم نہ کریں۔ محض کبوتر بننے کی طرف اشارہ تھا میرا۔
شاید میں نے یاسر بھائی کا مراسلہ سمجھ لیا تھا۔ 😊صحیح سوال ہے یہ ظلم کہاں ہے اس میں ؟
خیر سے کل سے اب تک اس سے بات نہیں ہو سکی۔ اور کل سے ہی میری طبیعت بھی خراب ہے۔زوجہ محترمہ کو اطلاع دی اپنی طبیعت خراب ہونے کی روؤف بھائی۔ شاید ان کا کوئی ٹوٹکا کام کر جائے
حیرانی والی بات تب ہوتی اگر بات ہوگئی ہوتی اور پھر بھی طبیعت خراب ہوتی۔خیر سے کل سے اب تک اس سے بات نہیں ہو سکی۔ اور کل سے ہی میری طبیعت بھی خراب ہے۔