محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
سدھر جاؤ اللہ کی بندی۔ تم خود کو مکھی کہہ رہی ہو۔شکر ہے کہ مذاق تھا ہم سمجھے کہ ناک پر بیٹھی مکھی کی طرح اڑا رہے ہیں ہمیں
سدھر جاؤ اللہ کی بندی۔ تم خود کو مکھی کہہ رہی ہو۔شکر ہے کہ مذاق تھا ہم سمجھے کہ ناک پر بیٹھی مکھی کی طرح اڑا رہے ہیں ہمیں
زبردست فلاسفر نہیں بلکہ زبردستی کی فلاسفر بن رہی ہو 🤣🤣🤣🤣ژوب والو ذرا سمجھائیے رؤف بھائی کو کہ مکھی ہونا بری بات نہیں۔ م کو ہٹا کر س کر لیں وہی مکھی سکھی بن جاتی ہے
ڑے ڑے کہاں فلسفہ جھاڑا ہم نے۔زبردست فلاسفر نہیں بلکہ زبردستی کی فلاسفر بن رہی ہو 🤣🤣🤣🤣
زبردست فلاسفر نہیں بلکہ زبردستی کی فلاسفر بن رہی ہو 🤣🤣🤣🤣
ذرا نام بتائیے جس کو رکنے کا بولا ہے۔ ورنہ سبھی رک جائیں گے اور بھیڑ لگ جائےگیرکیں ذرا، مجھے بھی ایک مراسلہ ارسال کرنے دیجئے
ذرا ہم سے پوچھیں تو ہم بتائیں گے قیامت کی دوسری تاریخ کو 😜🤣🤣ڑے گل بٹیا بتائیں آپ کراچی کب آئیں گی آج اکمل بھیا پوچھ رہے تھے گُل بہن کب کراچی آئیں گی ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ڈرتے ہیں ہم کراچی سے، کراچی والوں سے۔ کہہ دیجئے گا انہیں۔ڑے گل بٹیا بتائیں آپ کراچی کب آئیں گی آج اکمل بھیا پوچھ رہے تھے گُل بہن کب کراچی آئیں گی ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
رکیں ذرا، مجھے بھی ایک مراسلہ ارسال کرنے دیجئے
ڈرائیں تو نہیں بھیا ۔۔۔۔۔ذرا ہم سے پوچھیں تو ہم بتائیں گے قیامت کی دوسری تاریخ کو 😜🤣🤣
دم کروانے؟رام جی کے پاس جا رہے ہیں ہم ۔
دعائیں ہماری آپ کے ساتھڈرتے ہیں ہم کراچی سے، کراچی والوں سے۔ کہہ دیجئے گا انہیں۔
خیر سے لگتا ہے آپ نے قیامت سے قیامت تک دیکھ لی ہےذرا ہم سے پوچھیں تو ہم بتائیں گے قیامت کی دوسری تاریخ کو 😜🤣🤣
حیران ہیں کہ دعا ئیں ہمیں دے دیں تو پھر کراچی والوں کو کیا دیں گی۔ سختی تو ان کی آنی ہےدعائیں ہماری آپ کے ساتھ