گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹوبہ ٹیک سنگھ والوں کو بھی بلا لیجئے اگر چائے کی دیگ بنی ہے۔ لیکن یاد سے ہمارے لئے تین کپ الگ کر دیجئے گا
بھلا ڈرنے کیا کیا بات ؟؟؟ڈرتے ہیں ہم کراچی سے، کراچی والوں سے۔ کہہ دیجئے گا انہیں۔
اصل میں یہ بڑی چالاک خاتون ہیں یہ چاہتی ہیں کہ انہیں شاہانہ پروٹوکول دیا جائے تو تب ہی کراچی میں تشریف فرمائیں۔دعائیں ہماری آپ کے ساتھ
جی ہاں جی ہاں ایسے ہی کچھ ارادے ہیں ہمارے۔اصل میں یہ بڑی چالاک خاتون ہیں یہ چاہتی ہیں کہ انہیں شاہانہ پروٹوکول دیا تو تب ہی کراچی میں تشریف فرمائیں۔
ثمرین کو یہاں پر فٹ کرنا ہے ج کے بعدثمرین بھی کراچی والی ہے ۔ کتنی رحمدل اور خدمت گزار ہے ۔
بھلا ڈرنے کیا کیا بات ؟؟؟
یہ تو ٹھیک ہے کہ ارادوں کا بتا دیا لیکن لڑی کا حشر کر دیاجی ہاں جی ہاں ایسے ہی کچھ ارادے ہیں ہمارے۔
ہاں تو اب ٹیڑھی لڑی چلا دی ہے اور یہ مت کہئے گا کہ ہمارا قصور ہےاصل میں یہ بڑی چالاک خاتون ہیں یہ چاہتی ہیں کہ انہیں شاہانہ پروٹوکول دیا جائے تو تب ہی کراچی میں تشریف فرمائیں۔
یہ تو ٹھیک ہے کہ ارادوں کا بتا دیا لیکن لڑی کا حشر کر دیا
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ذرا اوپر جا کر دیکھیے کہ لڑی کس نے ٹیڑھی چلائی ہوئی ہے۔ٹیڑھی لڑی چلا دی ہے اور یہ مت کہئے گا کہ ہمارا قصور ہے
نجانے کیوں مجھے یہاں تک کس کے غصے کی گرمی پہنچ رہی ہے۔ویسے کم آپ بھی نہیں ہیں لڑی کو الٹانے میں۔
معلوم نہیں تو دیکھ لیجئے یہ الف کہاں سے آ گیا تھا۔ یہاں سے ترتیب خراب ہو گئیاصل میں یہ بڑی چالاک خاتون ہیں یہ چاہتی ہیں کہ انہیں شاہانہ پروٹوکول دیا جائے تو تب ہی کراچی میں تشریف فرمائیں۔
لگتا ہے بخار ہی تیز ہوا ہوگا۔ جلدی سے دو گولی ڈسپرین کھا لیجیے۔نجانے کیوں مجھے یہاں تک کس کے غصے کی گرمی پہنچ رہی ہے۔
یا پھر کہیں میرا بخار تیز تو نہیں ہو گیا
ثمرین بھی کراچی والی ہے ۔ کتنی رحمدل اور خدمت گزار ہے ۔
بھلا ڈرنے کیا کیا بات ؟؟؟
میں نے عاطف بھائی کے مراسلے کو دو مراسلے تسلیم کر لیا تھا۔ اب خوشمعلوم نہیں تو دیکھ لیجئے یہ الف کہاں سے آ گیا تھا۔ یہاں سے ترتیب خراب ہو گئی
لگتا ہے بخار ہی تیز ہوا ہوگا۔ جلدی سے دو گولی ڈسپرین کھا لیجیے۔
گل کہہ رہی دیکھ لیجئے پھر سے۔۔۔ل کر بعد گ کی بجائے م سے لکھ دیا۔میں نے عاطف بھائی کے مراسلے کو دو مراسلے تسلیم کر لیا تھا۔ اب خوش
لیکن خود آپ نے کتنے حرفوں کی غلطیاں کیں؟
کیونکہ سیانے کہتے ہیں اپنی غلطی سدھارنی چاہیےگل باجی! ایک غلطی تو آپ نے ابھی ابھی ٹھیک کی ہے 😜🤣🤣🤣