وجی

لائبریرین
غریب آدمی ہیں جناب صبح لائٹ نہیں تھی
پھر تین بجے سے جو گئی ہے لائٹ کوئی دس بجے آئی ہے
 

الف عین

لائبریرین
قریب قریب یہی حال ہمارا بھی تھا۔ کل محلے میں وائرنگ تبدیل کی جا رہی تھی۔ تو دس بجے ستے تین بجے تک بجلی بند رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ بلندی پر پرواز کر لیتا ہے ناں میرا شاہین اور پھر چاروں طرف نظر رکھتا ہے اسی کی مناسبت سے اوتار میں اس کو رکھا ہوا ہے۔
 
Top