پر جب دل پر لگی ہو تو تڑپ بھی شدید ہوتی ہے آپ نے ایسے کالا پانی کہا کہ دل ایکدم سے بہت دُکھا اور خوب دل سے مانگا اللہ سے صد شکر ہے اُس مالک کا کہ فوری قبولیت کا درجہ دے دیتا ہے ۔تو اس بار صرف دعائیں ہی کام آئی ہیں ۔واقعی جب بھی کچھ دل سے مانگا عطا ہو کر ہی رہا۔
بیشک ایسا ہی ہے پروردگار ۔۔ہمارا پیارا سوہنا رب ۔صدقے جاؤں اُسکے رحم و درگذر کے ۔۔پاکی کا باعث ہےبخار بھی گناہوں سے روفی بھائی چنانچہ سنت دعا عیادت کی ہے :
لا باس طھورا ان شاء اللہ
مفہوم:
فکر نہ کرو پاک ہو جاؤ گے ان شاء اللہ
آپ لوگ یوں ہی گھبرانا نہیں کا مذاق اڑاتے ہیں ۔دیکھیں بے حالی میں تسلی سنت سے ثابت ہے۔
آہا۔مجھے شک تو تھا ہی کہ کرتوت میرے اچھے نہیں ۔کوئی اور بھی دعائیں مانگ رہا ہے ساتھ ساتھ تو والدین اور آپ جیسے خیر خواہ لگے ہوئے تھا۔جزاک اللہ خیر و احسن الجزاپر جب دل پر لگی ہو تو تڑپ بھی شدید ہوتی ہے آپ نے ایسے کالا پانی کہا کہ دل ایکدم سے بہت دُکھا اور خوب دل سے مانگا اللہ سے صد شکر ہے اُس مالک کا کہ فوری قبولیت کا درجہ دے دیتا ہے ۔
یارب العا لمین ہمارے بچوں کو شر پسندوں کے شر سے اور بد نظروں کی نظرِ بد سے اور تمام پریشانیوں سے اپنی پناہ میں رکھ آمینآہا۔مجھے شک تو تھا ہی کہ کرتوت میرے اچھے نہیں ۔کوئی اور بھی دعائیں مانگ رہا ہے ساتھ ساتھ تو والدین اور آپ جیسے خیر خواہ لگے ہوئے تھا۔جزاک اللہ خیر و احسن الجزا
ویسے کبھی کبھی کیفیت ایسی ہوتی ہے کہ جسم کا ایک ایک عضو دعا مانگ رہا ہوتا ہے اور ایسی دعا اس رفتار سے آسمانوں پر پہنچتی ہے کہ کوئی بھی چیز رفتار میں اس کا مقابلہ نہ کر سکےجب بھی کچھ دل سے مانگا عطا ہو کر ہی رہا۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے جو خیر کی دعا مانگی اور جس جس شر سے اللہ کی پناہ چاہی وہ سب اللہ پاک میرے لیے اور آپ دوستوں کے لیے بھی قبول فرمائےبیمار کی دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں لہذا دعاؤں میں یاد رکھیے گا
لفظ لفظ ماؤں کا ایک دعا ہی لگتا ہےمیم چار ایسے ہیں جن کی دعا رد نہیں ہوتی
ماں
مریض
مسافر
مظلوم
سو آمین کہتے ہیں۔
کراچیگل باجی کہاں گئیں؟
غصے میں بھی غلط بات نہیں کرنا چاہیے !!!یا مذاق میں بھی !!!یہ ہماری اماّں کہا کرتیں تھیں ۔اب بہت احساس ہوتا ہے کبھی ہم لوگ مذاق میں بھی اپنے لئے غلط بات کہہ دیتے ہیں اور وہ ہوجاتی ہے ۔۔ہمارے یہاں لوگوں نے سیڑھیوں پر گملے رکھے ہیں اور پھر پانی دیتے ہیں اور ویسے ہی سیڑھیاں گیلی چھوڑ دیتے ہیں ۔۔تو ہم اکثر کہتے تھے کہ کسی دن کوئی گر گیا تو زیادہ نقصان ہوجائے گا ۔۔بس کیا پتہ تھا کہ شامت ہماری ہی آنی ہے ۔۔اب بہت بہتر ہے پہلے سے ۔۔ویسے زیادہ لگی ہو تو آہستہ آہستہ ٹھیک ہوتی ہے چوٹ ۔۔وقفہ برائے عشاء مکمل ہوا۔اپنا حال احوال سنائیں خالہ کیسی ہیں آپ؟
عبادتیں ماؤں کی دعاؤں سے شروع ہو کر دعاؤں پر ختم ہوتیں ہیں۔۔۔لفظ لفظ ماؤں کا ایک دعا ہی لگتا ہے
ظاہر ہے ہمارا حال آپ بتائیے ہمارے ابو ذر کیسے ہیں ہمیں۔ بغیر دیکھیے ہی بہت پیارے ہیں سلامت رہیں تینوں شہزادے اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمینوقفہ برائے عشاء مکمل ہوا۔اپنا حال احوال سنائیں خالہ کیسی ہیں آپ؟