سیما علی
لائبریرین
جلدی اے آئیے گُلِ یاسمیں بٹیا محفل میں رونق نہیں ہے ۔۔۔
جب غائب ہیں تو لگتا ہے کہ چکوری کو دانہ ڈال رہی ہوں گی ۔چاند سی ہماری گُل بٹیا کہا ں ہیں آج 🥰🥰🥰🥰🥰
ٹیسٹی چائے کی فرمائش کر دیں آجائے گی ،ثمرین کی چائے جیتے جی تو ملنا مشکل ہے
اور ایک چھالیہ رسیلی بھی تو ہے ۔ٹیسٹی تو چھالیہ کا نام ہے۔
ہاں آدھا متفقیاد ہے میرے بچپن میں چارآنے کی ایک آتی تھی۔
باقی آدھا سانوں کی ۔اب جانے ایک کتنے کی ہے، شاید پانچ روپے کی۔
چاند سی ہماری گُل بٹیا کہا ں ہیں آج 🥰🥰🥰🥰🥰
جلدی اے آئیے گُلِ یاسمیں بٹیا محفل میں رونق نہیں ہے ۔۔۔
میرا چاند مجھ کو آیا ہے نظر۔۔۔ کی تکرار کر رہے علیشا کے ساتھ۔جب غائب ہیں تو لگتا ہے کہ چکوری کو دانہ ڈال رہی ہوں گی ۔
گزر گیا ایک زمانہ پھر تو۔۔۔نہیں؟؟؟؟یاد ہے میرے بچپن میں چارآنے کی ایک آتی تھی۔اب جانے ایک کتنے کی ہے، شاید پانچ روپے کی۔
کہتے ہیں ہم ثم آمین آپ کی دعاؤں پر۔ اللہ پاک ہمیں ہمت دیں کہ کچھ کر سکیں۔مذاق میں تو بہت سی باتیں چلتی ہیں پر سیریس نہیں !!!! گُل سے جب سے بات ہونا شروع ہوئی ہم کچھ اچھی باتیں اُن سے سیکھیں !!!! جیسے ہم کو اُنکی یہ عادت بہت اچھی لگتی ہے پری میچیور بچوں کے لئے جو وہ کرتیں ہیں اُولڈ ہوم میں تو کچھ نہ کچھ وہ لوگ جو اُس کرب سے گذر رہے ہوتے ہیں وہ اُنھیں سمجھ رہے ہوتے ہیں ۔۔ہر وہ معصوم بچے تو بالکل نہیں جانتے سوائے میرے مالک کے کون اُنکی کئیر کررہا ہے ۔۔۔پروردگار سے دعاہے کہ وہ اُنکو اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔۔آمین
قاتل روحیں حساب چکانے کو یہی وقت مناسب سمجھتی ہئںگل ۔ ہاتھ ہولا رکھو ۔ رات کا وقت ہے۔