سید عاطف علی
لائبریرین
ظاہر مجھ پر یہ ہوا تھا کہ میں نے میچ کا مراسلہ یہاں لکھ ڈالا تھا ۔ اس لیے میں زیر لب مسکرا دیا ۔
ظاہر مجھ پر یہ ہوا تھا کہ میں نے میچ کا مراسلہ یہاں لکھ ڈالا تھا ۔ اس لیے میں زیر لب مسکرا دیا ۔
صحیح نہیں یہ مراسلہ۔ ترتیب میںعادت سے مجبور ہے بقول اقبال:
میں نے چاقو تجھ سے چھینا ہے تو چلاتا ہے تو
مہرباں ہوں میں مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تو
(از نظم : طفل شیر خوار)
صحیح کہا آپ نے بھیا اس عمر میں نظر بہت رکھنا پڑتی ہے خود کو بھی لوک کرلیتے ہیں بچے ۔۔/ضرورت ہے اس پر مستقل نظر رکھنے کی ۔ دھیان رکھا کرو بھئی ہر دم ۔۔۔
صحیح نہیں یہ مراسلہ۔ ترتیب میں
شاید بہت ہی جلدی دکھائی بھانجے نے تدوین میںصحیح نہیں یہ مراسلہ۔ ترتیب میں
سلامت رہیں !!!ماں باپ کے سائے میں پروان چڑھیں آمین !!!بس نظر رکھنے کی ضرورت ہے بہت ۔۔اب تو عبداللہ بھی ماشاء اللہ چھوٹے بھائی پر نظر رکھ سکتے ہیں ۔۔۔طفل ابوذر بہت اچھا ہے ماشاء اللہ ۔اب تو خطرناک حرکتیں بھی کرتا ہے۔اونچی جگہوں پہ چڑھ جانا۔دروازے لوک کر دینا وغیرہ۔
ڈونٹ وری خالہ رن مریدی میں بھی کیا قباحت ہے۔کیا خیال ہے عاطف بھائی؟ذرا یہ تو بتائیے خیال رکھنے کو اگر رن مریدی کہتے ہیں تو یہ تو صحیح نہیں 😊😊😊😊😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ڈے لائٹ میں اس پر فخر کرنے والے بھی مل جائیں گے ۔صرف ہاں کی تو بات ہی کیا ؟ذرا ایک مرد دکھا دیں جو کہے کہ ہاں میں ہوں
خیریت اسی میں ہیں دبنگ شیر کی کہ شیرنی کے پیچھے سر جھکا کے چلے ۔۔۔دبنگ شیر جنگل کا بادشاہ بھی شیرنی کے پیچھے سر جھکا کے چلتا ہے۔کیوں عاطف بھائی؟